تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
اللہ رحم کرے!
خالہ جان جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین
مغل بھیاااااا

آمین
پیاری گڑیا عائشہ عزیز جزاک اللہ
آپ نے دل سے دعا مانگی تو اللہ نے آپ کی دعا سے امی جان کو نئی زندگی دی اور ان کی صحت میں تیزی سے بہتری آتی جا رہی ہے
بہت تکلیف دہ اور پریشان کن خبر تھی اور بہت کٹھن وقت تھا لیکن اللہ نے اپنا کرم فرمایا ،اس کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے
آپ سب کی دعائیں شامل ِ حال رہیں تو انشاء اللہ وہ بہت جلد پھر سے اپنے پیروں پہ چلنے لگیں گی
بہت خوش اور سلامت رہیں پیاری بہنا
 
مہ جبین

محفلین
آمین ثمہ آمین
بہت شکریہ پیاری آپی جانی مہ جبین
امی جان آپ سب کی دعاؤں کے طفیل اب کافی بہتر ہیں
بہت خوش اور سلامت رہیں آمین
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے غزل ، کہ اب والدہ محترمہ کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے
اللہ پاک انکو جلد از جلد مکمل صحت تندرستی عطا فرمائے اور انکو درازیء عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
 
عاطف بٹ

محفلین
آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ عاطف بٹ بھیا
آپ کی دعاؤں کے لیے دل سے ممنون ہیں
بھیا آپ کہاں غائب رہتے ہیں آج کل؟
خیریت سے تو ہیں ناں ؟
جزاک اللہ
میں تو یہیں ہوں اور کچھ دن پہلے میں یہی گلہ کررہا تھا محمود بھائی سے کہ آپ اور وہ دونوں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔
جی میں بالکل خیریت سے ہوں، آپ سنائیے کیسی ہیں اور گھر پر سب کیسے ہیں؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

انشاء اللہ!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top