غ۔ن۔غ
محفلین
اللہ رحم کرے!
خالہ جان جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین
مغل بھیاااااا
آمین
پیاری گڑیا عائشہ عزیز جزاک اللہ
آپ نے دل سے دعا مانگی تو اللہ نے آپ کی دعا سے امی جان کو نئی زندگی دی اور ان کی صحت میں تیزی سے بہتری آتی جا رہی ہے
بہت تکلیف دہ اور پریشان کن خبر تھی اور بہت کٹھن وقت تھا لیکن اللہ نے اپنا کرم فرمایا ،اس کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے
آپ سب کی دعائیں شامل ِ حال رہیں تو انشاء اللہ وہ بہت جلد پھر سے اپنے پیروں پہ چلنے لگیں گی
بہت خوش اور سلامت رہیں پیاری بہنا