مفتی شامزی کا اور دیگر علما کا قاتل پکڑا گیا

9-13-2015_60907_1.gif
 

x boy

محفلین


کیا یہ کٹپتلی ٹارگٹ کلر انگلستان میں بیٹھا اینگلو پاکستانی " جناب الطاف حسین" کے لئے کام کرتا تھا؟
کیونکہ سارے قتل ایم کیوایم الطاف گروپ کے فائدے میں جمع ہوتے ہیں۔ اور تو اور ایم کیو ایم حقیقی کا تو اصل دشمن ہی الطاف حسین ہے ۔
 
Top