مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

عائشہ عزیز

لائبریرین
اُس کے لئے گڑیا سے رابطہ کریں
عائشہ عزیز
یہ لیں بھیا
بادام بے دام :p

2012-08-29-092934badam.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ساتھ کالی مرچیں بھی دو اور بھوننے کا طریقہ بھی بتاؤ عجیب کمپاؤڈر ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہاہاہاہاہاہا
دیتی ہوں بھیا ڈانٹیں تو مت:cautious:

images

بھوننے کا طریقہ

سب سے پہلے کڑوے باداموں کو چکھ چکھ کر علیحدہ کر لیں ان باداموں کو پھر مرچیں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور اس کے بعد دونوں یکجا چیزوں کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکا سے زیتون کا آئل ڈالیں اور ایک رات کے لیے ہلکی آنچ پر بھوننے دیں۔۔ صبح اٹھ کر ایک چمچ نہار منہ کھائیں اور ایک گھنٹے تک پانی پینے سے گریز کریں۔۔اکسیر نسخہ ہے

:rollingonthefloor:
 
بھلکڑ

یہ لیں عمر اعظم صاحب اب نتیجہ بھی ہمیں بتایئے گا تاکہ دوسرے لوگ زندہ بچ سکیں
 
بھلکڑ

لائبریرین
آپ کے لیے بھی باداموں بے داموں اور مرچوں والا نسخہ اکسیر ثابت ہوگا بھیا آئندہ کبھی نہیں بھولیں گے:rollingonthefloor:
ارے تم تو ماہر ہوتی جا رہی ہو
اور تمہیں محفل کی کسی اور انٹی کا پتہ ہے تو جلدی سے لے آؤ نرس کوئی بھی نہیں بھرتی کی ابھی
 
آدم کا بیٹا

محفلین
آپ کے لیے بھی باداموں بے داموں اور مرچوں والا نسخہ اکسیر ثابت ہوگا بھیا آئندہ کبھی نہیں بھولیں گے:rollingonthefloor:
تاہم اب اس بات پر مخمصے میں مبتلا ہوں کہ اگر مرض یاد آنے پر مرض کی تکلیف اس بھولنے کی تکلیف سے زیادہ شدید ہوئ تو ۔۔۔۔ ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تاہم اب اس بات پر مخمصے میں مبتلا ہوں کہ اگر مرض یاد آنے پر مرض کی تکلیف اس بھولنے کی تکلیف سے زیادہ شدید ہوئ تو ۔۔۔ ۔ ؟
تو آپ دوا کی تعداد بڑھا لیں بھیا صبح نہار میں ایک کی بجائے تین چمچ اور تین گھنٹے تک پانی نہیں پینا :rollingonthefloor:
 
Top