مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

مہ جبین

محفلین
مزہ آئے گا ناں آنی
ایسے ایسے نسخے لکھ کر دیں گے کہ مریض عش عش کرتے رہ جائیں :rollingonthefloor:
ہاں ڈاکٹر عائشہ کے نسخے پڑھ پڑھ کر تو مجھ سے ہنسی نہیں رک رہی :laugh:
اب ایسی قابلیت کے آگے میرا کیا چراغ جلے گا بھلا :happy:
بادام اور کالی مرچوں کا نسخہ تو لاجواب تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ :mrgreen:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں ڈاکٹر عائشہ کے نسخے پڑھ پڑھ کر تو مجھ سے ہنسی نہیں رک رہی :laugh:
اب ایسی قابلیت کے آگے میرا کیا چراغ جلے گا بھلا :happy:
بادام اور کالی مرچوں کا نسخہ تو لاجواب تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ واہ :mrgreen:
ہے ناں آنی کیسا لاجواب نسخہ تھا :p
ارے نہیں ناں آپ تو سچی والے نسخے لکھیں گی ناں میں تو مذاق والے لکھ رہی تھی ہی ہی ہی
 
بھلکڑ

لائبریرین
آئی وش کہ ڈاکٹر بن سکتی میں ۔۔۔ ۔میری امی جان کی بہت بڑی وش تھی جسے میں پورا نہیں کر سکی انکل ۔۔۔ آج تک دکھ ہوتا ہے :)
آپ وہ ہنسی شاہ ہی یا کوئی اور عینی آ گئی میدان میں
چلیں جی جب ڈاکٹر آپ بنی ہی نہیں تو ہم کیسے ڈاکٹر کہہ سکتے ہیں اس لئے آپ آج سے تمام نرسوں کی ہیڈ
ویسے وہ تو بڑی بُڈھی ٹائپ کی ہوتی ہے
 
بھلکڑ

لائبریرین
ہاں ڈاکٹر عائشہ کے نسخے پڑھ پڑھ کر تو مجھ سے ہنسی نہیں رک رہی :laugh:
اب ایسی قابلیت کے آگے میرا کیا چراغ جلے گا بھلا :happy:
بادام اور کالی مرچوں کا نسخہ تو لاجواب تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ واہ :mrgreen:
میں نے تجویز کیا تھا وہ تو واقعی اصل نسخہ ہے سیریسلی اور یہ میڈیکل سٹور پر تصاویر لے کر بیٹھی ہے
 
بھلکڑ

لائبریرین
محسن وقار علی بھائی صاحب میں نے اوپر لکھا تھا کے ریٹنگ دے کر کوئی نہ جائے کم از کم بھلکڑ لفظ پر ہی کوئی شوشہ چھوڑ جایا کرو
ویسے ہی صبح سے ہو رہی تھی اب محفل پہ بھی۔۔۔۔
 
Top