قرۃالعین اعوان
لائبریرین
لیکن ڈاکٹر صاحبہ اس سے تو میری یاداشت خراب ہوجائے گی ناتو تسلسل سے کھانا چھوڑ دیں رک رک کے کھایا کریں بھول بھول کر کھایا کریں
اور جو میرا دوسرا مسئلہ ہے اس کا کیا ہو ؟
لیکن ڈاکٹر صاحبہ اس سے تو میری یاداشت خراب ہوجائے گی ناتو تسلسل سے کھانا چھوڑ دیں رک رک کے کھایا کریں بھول بھول کر کھایا کریں
آپ کو کالی مرچوں اور بادام والا نسخہ بتایا تو تھا۔۔۔۔ کوئی اور بتا ئیں کیاِ؟لیکن ڈاکٹر صاحبہ اس سے تو میری یاداشت خراب ہوجائے گی نا
اور جو میرا دوسرا مسئلہ ہے اس کا کیا ہو ؟
بہت کچھ تھا جناب اللہ کا شکر ہےکیا ملا ہے؟ کھانے میں؟
مجھے شک ہے کہ mano آن لائن ہیں پہلے تو ان کو ادھر بلایا جائے
پھر ان سے پوچھتا ہوں کہ ان کی طبیعت کیسی ہے
کیوں کہ چند پہلے وہ بیمار تھیں اور میں چند دن محفل پہ نہیں آیا اس لئے آج پوچھتے ہیں ویسے بھی ہسپتال میں بلالیا اگر کوئی مسئلہ ہوا بھی تو حل کرلیں گے
طبیعت کیسی ہے جی آپ کی۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔ ۔۔کیسے ہیں آپ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کو شک کیوں تھا۔۔۔ ۔یقین کیوں نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہم آگئے جی فرمائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
الحمدللہبہت کچھ تھا جناب اللہ کا شکر ہے
آپ کو کالی مرچوں اور بادام والا نسخہ بتایا تو تھا۔۔۔ ۔ کوئی اور بتا ئیں کیاِ؟
طبیعت کیسی ہے جی آپ کی۔۔۔ ۔
میں تو جی پنکچر بھی لگا لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہیبھائی آپ حکیم ہین کہ ڈاکٹر
وہ تو آپ نے دینے ہی ہیں لیکن پہلے اپنے لئے جگہ چن لیںچلیں ہم بھی مفت کے مشورے دیتے ہیں لیکن چاہیے کیسے کیسے
چلیں پھر آپ سیکرٹری بھی ہیں ڈاکٹر بھی اور میری غیر موجودگی میں سب لوگوں کو اچھے اچھے والے مشورے دینے کہ ان کے درد میں پیٹ ہونا شروع جائے بس پھر پھکی ہمارے پاس مفت موجود ہےچلیں ہمیں آپ ڈاکٹر یہ سیکٹری کوئی بھی عہدہ دے دیں بخوبی نبائیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھا تبھی مین سوچون کہ دواؤن مین اثر کیون نہ رہا۔۔۔میں تو جی پنکچر بھی لگا لیتا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہی ہی ہی ہی
لیکن آپ کو ڈاکٹروں والی دوائی بتا دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اچھا تبھی مین سوچون کہ دواؤن مین اثر کیون نہ رہا۔۔۔
اب پتا چلا کہ ڈاکٹرون نے پارٹ ٹائم پنکچر لگانے کا کام شروع کیا ہوا ہے ۔۔۔ مین تو باز آئی ڈاکٹر بھیا آپ کے نسخون سے
نہیں نہیں اور بھی سن لیں میں تندور پر روٹیاں تو ایسی خوب لگاتا ہوں آئے ہاے ہائےاچھا تبھی مین سوچون کہ دواؤن مین اثر کیون نہ رہا۔۔۔
اب پتا چلا کہ ڈاکٹرون نے پارٹ ٹائم پنکچر لگانے کا کام شروع کیا ہوا ہے ۔۔۔ مین تو باز آئی ڈاکٹر بھیا آپ کے نسخون سے
چلین ٹھیک ہے پھرارے بعض نہ آئیں ہم بھی ہیں نہ ان دواؤں سے افاقہ نہ ہو تو ہمارے پاس آجائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔