قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ہائین ۔۔۔!نہیں نہیں اور بھی سن لیں میں تندور پر روٹیاں تو ایسی خوب لگاتا ہوں آئے ہاے ہائے
اور کبھی کمرشل آئیں تو میں ٹرے لے کر سڑک پر ہی کھڑا ہوتا ہوں ایسا قائل کروں گا روزانہ آئیں گی
نیو خان کی بسوں میں پھکی بیچنے کا بھی تجربہ اچھا تھا؎
لیکن آپ سے بہنوں والا سلوک صرف ڈاکٹر بن کر مشورہ دوں گا