مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں پھر آپ سیکرٹری بھی ہیں ڈاکٹر بھی اور میری غیر موجودگی میں سب لوگوں کو اچھے اچھے والے مشورے دینے کہ ان کے درد میں پیٹ ہونا شروع جائے بس پھر پھکی ہمارے پاس مفت موجود ہے
ویسے پتہ نہیں ڈاکٹر کدھر گئی اور نرس بھی نہیں ہے
کیاااا
آپ نے پھر مجھے نرس بنا دیا بھیا
میں نہیں بول رہی (n)
 

عینی شاہ

محفلین
چلیں پھر آپ سیکرٹری بھی ہیں ڈاکٹر بھی اور میری غیر موجودگی میں سب لوگوں کو اچھے اچھے والے مشورے دینے کہ ان کے درد میں پیٹ ہونا شروع جائے بس پھر پھکی ہمارے پاس مفت موجود ہے
ویسے پتہ نہیں ڈاکٹر کدھر گئی اور نرس بھی نہیں ہے
ارے واہ میں ڈاکٹر بھی بن گئی ۔۔مجھے پتہ ہی نہی چلا ۔۔۔۔۔۔۔۔:pبھئی میری رات کی ڑیوٹی نا لگائی جائے ۔۔ایم ۔۔ایس صاحب ۔۔مجھے نیند بہت جلدی ا جاتی ہے :biggrin::rollingonthefloor:
 
Top