مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

عمراعظم

محفلین
ڈاکٹر بھلکڑ ۔ آپ اچھے منتظم ثابت نہیں ہوئے۔ آپ کا ہسپتال تو ٹھپ ہی ہو گیا، اتنی اچھی اچھی ڈاکٹرز اور میل نرسز کی موجودگی کے باوجود۔
 

شمشاد

لائبریرین
آہا، شمشاد صاحب! سیانے کہتے ہیں: خوش اخلاقی کا اولین تقاضا ہے کہ دوسروں کا نام آدھا نہیں پورا لیجئے۔
ریڈکراس شاہ کہئے کراس شاہ نہیں۔
ویسے بھی ہنس پاتال اور ریڈکراس کا نسلوں پرانا تعلق ہے۔​
امید ہے آپ اتفاق کریں گے، عینی شاہ تو یقیناً اتفاق کریں گی۔ ماننا، نہ ماننا اور بات ہے!
لیکن میں نے تو ڈاکٹر صاحبہ کا نام ہی نہیں لیا، نہ آدھا اور نہ پورا۔
 

عینی شاہ

محفلین
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں تمہاری ڈاکٹری پر شک کروں۔
بلیوں میں تمہاری ڈاکٹری کی مقبولیت دیکھ کر تو مجھے بھی قائل ہونا پڑا تھا۔
ہاہاہاہاہا نو نو انکل بلیوں کی ڈاکٹر تو نہی ہوں نا ۔۔:nerd: آئی ایم ا ویری سپیشل ڈا:p کٹر
 
کیا نام رکھنا ہے بھیا "بھلکڑ ڈاکٹر" :rollingonthefloor:

نہیں مقدس ! ہمیں کچھ شائستگی کا تاثر دینے کی کوشش کرنی چاہئے۔
’’ڈاکٹر فراموش‘‘ کیسا رہے گا؟ اب اگر کوئی اس کو ’’احسان‘‘ یا ’’عاقبت‘‘ سے جوڑ دے تو ہمارا ذمہ ’’اوس پوس‘‘۔
 

عسکری

معطل
آج صبح جب میں اٹھا تھا تو میرے سینے کی رائٹ سائیڈ پر ایک ہی جگہ پر درد تھا بہت اندر تک جیسے ایک ہی جگہ پن پوائنٹ سیدھا گولی کی طرح ۔ سینے مین یہ درد کس وجہ سے ہوتا ہے ؟ کیا کل کی بھاگ دوڑ کی وجہ سے ؟ِ
 

بھلکڑ

لائبریرین
آج صبح جب میں اٹھا تھا تو میرے سینے کی رائٹ سائیڈ پر ایک ہی جگہ پر درد تھا بہت اندر تک جیسے ایک ہی جگہ پن پوائنٹ سیدھا گولی کی طرح ۔ سینے مین یہ درد کس وجہ سے ہوتا ہے ؟ کیا کل کی بھاگ دوڑ کی وجہ سے ؟ِ
ارے واہ بڑے دنوں بعد عسکری بھیا کا دیدار بھی ہو ہی گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Top