محمد یعقوب آسی
محفلین
میں بائیو گیس کا منصوبہ پلان کر رہا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ کو یاد کون دلائے گا۔ ڈاکٹر ڈبل کراس شاہ؟ ان کو ہنسنے سے فرصت ہو گی، تب نا!
میں بائیو گیس کا منصوبہ پلان کر رہا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ان کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں ہنسوں بھی ناآپ کو یاد کون دلائے گا۔ ڈاکٹر ڈبل کراس شاہ؟ ان کو ہنسنے سے فرصت ہو گی، تب نا!
میں نے کب منع کیا ہے آپ کو، اور فائدہ بھی کیا بھلا منع کرنے کا!
ایک کام آپ کے بس میں ہے ہی نہیں، اس کا تقاضا ہی کیوں کیا جائے۔
بلکہ آپ ہنستی ہی رہیں تو اچھا ہے۔ کچھ اور تو نہیں نا کہہ سکیں گی، ہنستے ہنستے ۔۔۔ ۔۔۔
میں تو ڈاکٹر فراموش صاحب کو کچھ یاد دلانے کی بات کر رہا تھا، بس۔
بھائی صاحب! یہ کوئی نیا رکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کب منع کیا ہے آپ کو، اور فائدہ بھی کیا بھلا منع کرنے کا!
ایک کام آپ کے بس میں ہے ہی نہیں، اس کا تقاضا ہی کیوں کیا جائے۔
بلکہ آپ ہنستی ہی رہیں تو اچھا ہے۔ کچھ اور تو نہیں نا کہہ سکیں گی، ہنستے ہنستے ۔۔۔ ۔۔۔
میں تو ڈاکٹر فراموش صاحب کو کچھ یاد دلانے کی بات کر رہا تھا، بس۔
ڈاکٹر انکل آپ یہ جب بھوت والا آئکن تو نہ یوز کیا کریں ۔۔پیشنٹ ڈر جائیں گے جو ہارٹ کے ہوں گےبھائی صاحب! یہ کوئی نیا رکن ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے لو گو ! اس مراسلے کو فریم کروا لو یہ ہنسی شاہ کے اُن مراسلوں میں شامل ہے کن میں ہنسی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب میں ہنسوں بھی نا
یہ مجھے اپنی طبیعت کا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔بوڑھا بھی تھکا بھی اور شیطان قسم کا بھیڈاکٹر انکل آپ یہ جب بھوت والا آئکن تو نہ یوز کیا کریں ۔۔پیشنٹ ڈر جائیں گے جو ہارٹ کے ہوں گے
نووووووووووووووووووووووووووووو یہ نہی ہوسکتاارے لو گو ! اس مراسلے کو فریم کروا لو یہ ہنسی شاہ کے اُن مراسلوں میں شامل ہے کن میں ہنسی نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ارے مجھے تو آپ کا یہ مسئلہ کچھ اس ( Overexertion) لفظ سے ریلیٹ کرتا نظر آتا ہے کیونکہ ایسا تب ہو تا ہے جب آپ کوئی ایسا کام کرتے ہیں جس میں سینے کے کے مسلز کا بھی استعمال درکار ہوتا ہے۔اآج صبح جب میں اٹھا تھا تو میرے سینے کی رائٹ سائیڈ پر ایک ہی جگہ پر درد تھا بہت اندر تک جیسے ایک ہی جگہ پن پوائنٹ سیدھا گولی کی طرح ۔ سینے مین یہ درد کس وجہ سے ہوتا ہے ؟ کیا کل کی بھاگ دوڑ کی وجہ سے ؟ِ
جی بہت کی تھی کل آج اور بلکہ 10 دن سے کر رہے ہیں اسی لیے ہے؟ کہ بھاگ دوڑ کے بعد آ کر اے سی گاڑی میں بیٹح کر اے سی روم مین سو جانا ؟ا
ارے مجھے تو آپ کا یہ مسئلہ کچھ اس ( Overexertion) لفظ سے ریلیٹ کرتا نظر آتا ہے کیونکہ ایسا تب ہو تا ہے جب آپ کوئی ایسا کام کرتے ہیں جس میں سینے کے کے مسلز کا بھی استعمال درکار ہوتا ہے۔ا
ایسی حالت میں درد بہت زیادہ محسوس ہوتی ہے اور اگر ایسا ہے تو آپ کو کچھ موومنٹس پر اس کی شدت کا سامنا بھی ہوا ہو گا۔
اس درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔یہ اس لئے بتائی کہ آپنے کوئی بھاگ دوڑ ٹائپ ذکر کیا ہے۔۔
نووووووووووووووووووووووووووووو یہ نہی ہوسکتا
بلی + یاں کہیں کی نہ ہوں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
توبہ انکل ڈرائیں تو نا اب ورنہ ڈاکٹر سمیت پیشینٹس بھی بھاگ جائیں گے کہ یہ کون بھووووووووووووووت آگیا