مہ جبین
محفلین
ایسا کرو کہ آج تم اپنی مرضی سے جو بھی بنادو ۔۔۔۔دہی یا لسی۔۔۔۔۔دونوں ہی پسند ہیں مجھے توہاااااااااااااااااااا آج یہ سیکنڈ ٹائم مجھے فل ان دا بلینکس کرنی پڑی ہیں آنٹی دماغ کی لسی بھی ہوتی ہے اور دہی بھی اپکو کیا پسند ہے

اچھااااااااااااااا تو پھر کیا ہوا پھر تو آپکو یہ کلینک بند کرنا چاہیئے ابھی تو اپ خود کمپلیٹ ڈاکٹر نہی بنے اور پیشنیٹس کو مارنے کا ارادہ ہے کیا اپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افففففف احتجاجشکر کرو میں تمہیں انٹی نہیں کہتا بالکہ وہ تو مجھے کرنا چاہئے ناراضگی سے بچا ہوا ہوں
میں تم سے کم از کم 8 سو سال چھوٹا ہوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پھر آلو والا رائتہ کیسا رہے گا ۔۔۔میں دہی میں چیزوں کو مکس بہت اچھا کر لیتی ہوںایسا کرو کہ آج تم اپنی مرضی سے جو بھی بنادو ۔۔۔ ۔دہی یا لسی۔۔۔ ۔۔دونوں ہی پسند ہیں مجھے تو
چلے گا ۔۔۔۔۔نہیں ، بلکہ دوڑے گاپھر آلو والا رائتہ کیسا رہے گا ۔۔۔ میں دہی میں چیزوں کو مکس بہت اچھا کر لیتی ہوں
رائتیہ کیسے دوڑے گا آنٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلے گا ۔۔۔ ۔۔نہیں ، بلکہ دوڑے گا
سارے ہی لوگایسے ڈانٹے ہیں تمہیں مجھے بتاؤ کس نے ڈانتا تمہیں ۔۔مین ابھی اسکو پوچھتی ہوں
مجھے نام بتاؤ نا ذرا ان سب کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے بازو چڑھا لیے ہیں اوپر لڑائی کے لیےسارے ہی لوگ
اب یہ سوچنا تو تمہارا کام ہے ۔۔۔۔۔مینوں کی۔۔رائتیہ کیسے دوڑے گا آنٹی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مینوں کی تو پھر مینوں بھی کیاب یہ سوچنا تو تمہارا کام ہے ۔۔۔ ۔۔مینوں کی۔۔
مجھے نام بتاؤ نا ذرا ان سب کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں نے بازو چڑھا لیے ہیں اوپر لڑائی کے لیے
رہنے دو میں نے اب ڈاکٹر ہی نہیں بننا
مینوں کی تو پھر مینوں بھی کی
ارے نہیں ڈاکٹر بھلکڑ صاحب۔ آپ تو اس ہسپتال کے بانی ہیں۔ ویسے بھی ہمارے ہاں دستبردار کون ہوتا ہے۔۔۔؟ آپ بس بھولے بھٹکے ہسپتال کا چکر لگاتے رہا کریں تا کہ مریضوں کے ساتھ آپ کے بھول جانے کے مرض کا بھی علاج بھی ہوتا رہے۔تو کیا میں دستبرداری کا اعلان کر دوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور آپ بھی شکر کریں کہ کراس شاہ کی نظر یہاں نہیں پڑیشکر کرو میں تمہیں انٹی نہیں کہتا بالکہ وہ تو مجھے کرنا چاہئے ناراضگی سے بچا ہوا ہوں
میں تم سے کم از کم 8 سو سال چھوٹا ہوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ میری توبہاووووووووووووووووووو مائی گاڈ ایسی بات تھی ابھی کراس دیتی ہوں ٹھہر جائیں ذرا
میں بھی کہوں یہ پچھلی دفعہ کس نے میری جوتیاں چرائی تھیںاور مجھے دوسرے کی جوتی پہن کر گھر آنا پڑا تھااللہ میری توبہ
محسن بچے تمہاری خیر نہیں اب تم دیکھتے جاؤ تم جتنی بار مسجد نماز پڑھنے جاؤ گے میں اُتنی بار جوتا اُٹھا کر دور پھینک دوں گا ملے گا بھی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اب کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
عینی شاہ سے پنگا ۔۔۔کوئی نہی چنگا ۔۔۔آیا سمجھ ایم ایس صاحباللہ میری توبہ
محسن بچے تمہاری خیر نہیں اب تم دیکھتے جاؤ تم جتنی بار مسجد نماز پڑھنے جاؤ گے میں اُتنی بار جوتا اُٹھا کر دور پھینک دوں گا ملے گا بھی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اب کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ؟