جدھر آپ کہیں ! ویسے اسلام آباد کا موسم دوسرے کی علاقوں کی نسبت ٹھنڈا ہوتا ہے ۔۔۔اور پتہ میں نے اوپر بتا دیا ہےوہ نان چھولوں کی ریڑھی بھلا کونسے برِاعظم میں واقع ہوگی؟؟
بالکہ شمشاد بھائی نے بھی بتا دیا ہے۔۔۔یار پوری محفل میں کسی کو کوئی نزلہ زکام بخار سر درد یا کوئی اور بیماری نہیں ہے میں تو سوچتا ہوں ہسپتال کو لگاؤ تالا پھر سے کراچی کمپنی میں نان چنے لگاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہوتا تھاجدھر آپ کہیں ! ویسے اسلام آباد کا موسم دوسرے کی علاقوں کی نسبت ٹھنڈا ہوتا ہے ۔۔۔ اور پتہ میں نے اوپر بتا دیا ہے
بالکہ شمشاد بھائی نے بھی بتا دیا ہے۔۔۔
سہ پہر 4 بج کر 41 منٹ پر 41 ہےآج کتنا درجہ حرارت ہے اسلام آباد کا؟
بہت ہے شمشاد بھائیاس کا مطلب ہے آج کم ہے لیکن پھر بھی اچھا خاصا ہے۔
اب ایک محسن بھائی کیا کیا کرےارے لوگو! محسن بھائی سے پوچھو بارش کا بھی بتائے کیونکہ ادھر ایک بات ہے کہ بارش وقتاََ فوقتاََ ہوتی رہتی ہے جس کے باعث موسم ٹھنڈا ہو جاتا ہے (دوسری جگہوں کے مقابلے میں)۔۔لیکن ابھی میں شیخوپورہ میں ہوں یہاں تو گرمی نے برا حال کر دیا ہے اوپر سے لوڈشیڈنگ نے بھی واپس بھیجنے کا پورا ارادہ کیا ہوا ہے۔۔۔ ۔۔
یہ لواب ایک محسن بھائی کیا کیا کرے
کچھ تو تم بھی کر لیا کرو
کیا ہوا بھیا؟چلو شُکر ہے۔۔۔ ۔
بہت شکریاز۔۔۔ ۔۔۔ ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔
اب ایک سیریس مسئلہ ہے جس نے تین دنوں سے بیڈ کے ساتھ مقفل کیا ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اُس کے بارے میں کچھ مشورہ کرنا تھا۔۔۔ ۔
ارے سچ میں ہے کیا بھیا؟؟بھیا کی کمر سے درد شروع ہوئی ہے اور پوری ٹانگ میں لیکن رستہ عجیب سا۔۔ہے۔۔اس وین کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خیر جو بھی ہے۔۔۔ ۔مجھے کھڑا ہونے سے بھی روکا ہوا ہے اس نے ۔۔۔ ۔یعنی کہ چلنا تو دور میں ٹھیک سے کھڑا بھی نہیں ہو پارہا۔۔۔ ۔۔۔
یہ کس قسم کی درد ہے بھلا۔۔۔ ۔ اور مزے کی بات یہ جب درد شدت پکڑتی ہے تو کوئی پین کلر کام نہیں آتی اور اچھے بھکے جوان کی چیخیں نکلتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔