عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہو۔۔
بھائی کمر ک. بالکل نچلے حصے سے شروع ہو کر سامنے کی طرف آتی ہے ادھر سے گھٹنے تک اور وہاں سے ٹخنے میں۔۔۔۔اگر کمر میں درد ہے اور سیدھا کھڑا بھی نہیں ہوا جا رہا تو یہی وجہ رہی ہو گی جو میں نے لکھی ہے۔
ڈاکٹرنے صاحب نے ہمیں تو صرف اتنا کہا تھا کہ وزن نہیں اُٹھانا سیڑھیاں نہیں چڑھنی کوئی چیز کھینچنی نہیں۔۔۔۔ گاڑی موٹر سائیکل آہستہ چلانا جمپ نہ لگے۔۔۔ لیکن اس سب سے پہلے بیڈ ریسٹ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر نے کیا بتایا ہے؟
خان بھائی صحیح ہے مگر جلد از جلد ٹھیک ہونے کا طریقہ بتاؤ نا۔۔۔۔۔۔۔تو پھر میری تشخیص صحیح ہوئی یا غلط؟
اپنے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اسلام آباد ایک دو دنوں میں وہ خود ہی کچھ اچھا سوچے گا۔۔۔۔۔۔دیسی طریقہ لمبا ہے۔ کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اور ہاں آپریشن بالکل نہ کروائیں۔
فرصت ملی کہ نہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی؟
آج اس دھاگے میں سب سے پہلے اسی مراسلے پر نظر پڑی!!!!!!!!!مجھے تو اس پر بھی ا جانی ہے ہنسی کہ یہ کیسا لکھ لیا لکھنے والے نے ۔۔۔ کیسا سڑو آدمی تھا لکھتے ہوئے بھی ہنسا نہیں
شمشاد بھائی یہ کیا تھا؟؟؟؟؟مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
ہاں جی ہاں جی!!!!!!بھئی آپ کنٹراسٹ کی بات کر رہے تھے ناں تو مولانا سے اچھا مشورہ کون دے سکتا ہے۔