مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر مریض نہ آئے تو۔۔۔ ۔ ڈاکٹر ہسپتال آنا چھوڑ دیں گے کیاِ؟؟؟؟
دیدی آپ بھی ناں!!!!!
(سرگوشی:ویسے مریض بھی آیا ہوا ہے)
:)
اور کیا اتنے کام ہوتے ہیں مجھے ہر وقت ہسپتال میں بیٹھی رہوں کیا؟ اتنی خراب دوائیوں کی سمیل آتی ہے یہاں سے
کون ہے بھیا؟ اب یہ مت کہیے گا آپ خود ہیں
 

بھلکڑ

لائبریرین
:)
اور کیا اتنے کام ہوتے ہیں مجھے ہر وقت ہسپتال میں بیٹھی رہوں کیا؟ اتنی خراب دوائیوں کی سمیل آتی ہے یہاں سے
کون ہے بھیا؟ اب یہ مت کہیے گا آپ خود ہیں
تو دیدی جی نیا اسٹاک منگوا لو!!!!!
اچھا چلو میں یہ نہیں کہتا کہ میں پیشنٹ ہوں!!!!!!
تو پھر شمشاد بھیا ہی بچتے ہیں!!!!!
ان کو ہی کوئی مشورہ دیتی رہا کرو!!!!!!
ہسپتال میں تو رمضان میں رش ہونا چاہئے تھا آپ کی وجہ سے دیکھو کیسے ویران پڑا ہوا۔۔۔۔کبھی تالا کھول لیا کروٓٓٓٓٓ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو دیدی جی نیا اسٹاک منگوا لو!!!!!
اچھا چلو میں یہ نہیں کہتا کہ میں پیشنٹ ہوں!!!!!!
تو پھر شمشاد بھیا ہی بچتے ہیں!!!!!
ان کو ہی کوئی مشورہ دیتی رہا کرو!!!!!!
ہسپتال میں تو رمضان میں رش ہونا چاہئے تھا آپ کی وجہ سے دیکھو کیسے ویران پڑا ہوا۔۔۔ ۔کبھی تالا کھول لیا کروٓٓٓٓٓ
منتظم آپ ہیں ناں بھیا تو نیا اسٹاک میں کیوں منگواؤں؟
چاچو کو مشورہ دینے کی گستاخی مجھ سے نہیں ہوگی کیونکہ اکثر میرا گلا خراب ہو یا کوئی اور پرابلم ہو تو علاج وہی بتاتے ہیں :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
منتظم آپ ہیں ناں بھیا تو نیا اسٹاک میں کیوں منگواؤں؟
چاچو کو مشورہ دینے کی گستاخی مجھ سے نہیں ہوگی کیونکہ اکثر میرا گلا خراب ہو یا کوئی اور پرابلم ہو تو علاج وہی بتاتے ہیں :)
ارے میں بچہ:)p) بھلا کیونکر منتظم ہو سکتا ہوں!!!!!!
وہ ذمہ داری تو کب کی آپ کو سونپ دی تھی دیدی!!!!! اور میں تو خود مریض بن کر آیا ہوں!!!!!! منتظم کون ہے!!!!:LOL:
ہاں شمشاد بھائی آل ان ون ہیں!!!!!:ROFLMAO:
 

بھلکڑ

لائبریرین
تو یہ اسمائیلی لگا کر میں ڈاکٹر نہیں رہی کیا؟ :cautious:
نہیں ناراض موڈ کے ساتھ تو ڈاکٹر نہیں بن سکتے ۔۔۔۔۔۔وہ تو بڑے شفیق ہوتے ہیں!!!!!
اتنے شفیق کے میری امی بتاتی ہیں کہ جب میں تھوڑا اور زیادہ چھوٹا تھا تو میں نے ایک ڈاکٹر کو کک لگا دی۔۔۔۔۔ ان بے چاری کے گلاسز دور جا گرے لیکن پھر بھی میرے ساتھ انتہائی نرمی سے پیش آئیں!!!!!!!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ناراض موڈ کے ساتھ تو ڈاکٹر نہیں بن سکتے ۔۔۔ ۔۔۔ وہ تو بڑے شفیق ہوتے ہیں!!!!!
اتنے شفیق کے میری امی بتاتی ہیں کہ جب میں تھوڑا اور زیادہ چھوٹا تھا تو میں نے ایک ڈاکٹر کو کک لگا دی۔۔۔ ۔۔ ان بے چاری کے گلاسز دور جا گرے لیکن پھر بھی میرے ساتھ انتہائی نرمی سے پیش آئیں!!!!!!!
:)

:p
 
لگتا ہے کہ ڈاک ٹر صاحب کو کچھ کچھ یاد آنے لگا ہے۔ جو بہر حال خط رے کی علامت ہے (ان کے لئے نہ سہی مریضوں کے لئے سہی)۔

انتباہ: اس ’’سہی‘‘ کو ’’صحیح‘‘ پڑھنے والا ڈاک ٹر صاحب کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ان دونوں کا علاج کرنے کا سوچ رہا تھا لیکن آپ کا مراسلہ پڑھ کر اب میں ان کا علاج نہیں کر رہا ۔
 

عینی شاہ

محفلین
آج اس دھاگے میں سب سے پہلے اسی مراسلے پر نظر پڑی!!!!!!!!!
اور پتہ چلا کہ سڑو آدمی مجھے کہا جارہا ہے!!!!!
ایک ہنس مکھ نوجوان کو ایک تو آدمی کہہ دیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اوپر سے سڑو!!!!!! ۔۔۔ ۔۔۔ کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں ہے!!!!:rollingonthefloor::rollingonthefloor::biggrin::rollingonthefloor::biggrin::rollingonthefloor::biggrin::biggrin:
تو کیا آپ آدمی نہی ہیں :eek::eek::eek::eek:میں تو وہی سمجھ ری تھی آپکو :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
 
Top