آہم آہم۔۔۔پھر کوئی بکرا بھی ملا کہ خالی چھریاں ہی تیز کی ہیں؟
بھلکڑ تشریف لے آؤ اب۔۔۔
کہڑے منڈھے دی گل کر رئے او؟ ایتھے تے کنئیں ای نیں۔مُنڈے نوں سٹ ڈونگی لگ گئی۔
ہن سمجھ نہیں لگ رئی کہ زخم کھلا چھڈیا چھیتی بھرو گا یا کھج کے۔۔۔
نہیں دیکھے۔ ابھی دیکھتا ہوں۔اچھا۔۔۔ ان کے آنے کا انتظار کر لیتے ہیں۔
آپ نے پھول دیکھے۔ ہمارے لڑی شروع کرنے میں کل دیر ہو گئی تھی۔
معلوم نہیں لگے یا نہیں۔ بیج منگوائے ہیں کالے گلاب کے۔ جو پہلے ہمارے پاس ہے وہ جار میں بند ہے ڈھائی سال سے۔ اب اس کی پتیاں ایک ایک کر کے گرنے لگی ہیں۔بہت ہی خوبصورت۔
کالے گلاب کی ایک قلم لے کر دوسری جگہ بھی لگا لیں۔
اگلے سال تک اس کی آخری پتی کے جھڑنے تک انتظار کریں گے۔ اس کے بعد اس کی قلمیں لگائیں گے۔ ابھی جار بہیں کھول سکتے نا۔ ہوا بند ہے۔میں تو سمجھتا ہوں کہ جو کالا گلاب ہے اس کی ایک قلم کاٹ کر دوسری جگہ لگا دیں، تو وہ بھی پودا بن جائے گا۔