عینی شاہ
محفلین
ڈانٹ پڑی پھر رج کے جب آپا دوبارہ بلانے آئیں تو میں لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھی تھی ہاہاہاہاہا
ڈانٹ پڑی پھر رج کے جب آپا دوبارہ بلانے آئیں تو میں لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھی تھی ہاہاہاہاہا
انکل آپ سوتے ہوئے چشمہ تو نہیں اتار دیتے۔۔ کیا پتا اس سے فرق پڑتا ہوڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مجھے نیند میں وہ خواب بلکل نظر نہیں آتے جو جاگتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں۔
یعنی تمہارا اصل مسئلہ کام چوری ہےڈانٹ پڑی پھر رج کے جب آپا دوبارہ بلانے آئیں تو میں لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھی تھی ہاہاہاہاہا
ابھی نکال کر کے پھر بتاتی ہوں
بھئی عینی۔۔ ہماری بیماری پر یوں لوٹ پوٹ ہونا " چہ معنی دارد"؟
نو اصل مسلہ تنگ کر کے کسی کی نوزی ریڈ کرنایعنی تمہارا اصل مسئلہ کام چوری ہے
نہ کریں پہلے بڑی ہنسی آئی پڑی ہے
پہلے یہ جو عربی لکھی ہے اسکا مطلب بتائیںبھئی عینی۔۔ ہماری بیماری پر یوں لوٹ پوٹ ہونا " چہ معنی دارد"؟
اور نتیجے کے طور پر ایک عدد چماٹ کھانانو اصل مسلہ تنگ کر کے کسی کی نوزی ریڈ کرنا
پہلے یہ جو عربی لکھی ہے اسکا مطلب بتائیں
جی ! بیٹی یہ ڈاکٹر صاحب نےتوہمارے مرض پر توجہ ہی نہیں دی ۔ آپ نے صحیح تشخیص کی ہے، لہذا انتظامیہ سے ہمارا مطالبہ ہے کہ آپکو بطور ڈاکٹر بھرتی کیا جائے۔انکل آپ سوتے ہوئے چشمہ تو نہیں اتار دیتے۔۔ کیا پتا اس سے فرق پڑتا ہو
آپ کا مسئلہ بڑا گھمبیر ہے۔۔۔ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مجھے نیند میں وہ خواب بلکل نظر نہیں آتے جو جاگتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں۔
مریض+ہ (یہاں ’’مریضہ‘‘ یوں لکھا ہوا آتا ہے) کا نام: عینی شاہڈاکٹر صاحب ہنسی کے دورے پڑتے ہیں مجھے کوئی علاج بتائیں
اس کا مطلب ہے۔۔۔ کہ کیا مطلب ہے۔پہلے یہ جو عربی لکھی ہے اسکا مطلب بتائیں
آپ کا یہ مرض بہتوں کے لئے مسرت کا باعث ہے۔ بہتر ہے کہ منہ پکا پکا بند کر لیں۔میں جب منہ بند کر لوں تو بول نہیں سکتا
سر ! یہی تو مسلہء ہے ،جو سوتے میں چشمے کے بغیر بھی نظر آتے ہیں وہ جاگنے پر چشمہ لگا کر بھی نظر نہیں آتے۔ حا لانکہ کئی مرتبہ چشمہ بھی تبدیل کر چکے ہیں۔آپ کا مسئلہ بڑا گھمبیر ہے۔۔۔
آپ یہ بتائیں کہ سوئے ہوئے جو خواب دیکھتے ہیں۔۔ ۔وہ جاگتے ہوئے آتے ہیں کہ نہیں۔۔۔
اس سے ذرا ہمیں معاملہ سمجھنے میں آسانی ہوگی۔۔
ہمممم۔۔۔۔سر ! یہی تو مسلہء ہے ،جو سوتے میں چشمے کے بغیر بھی نظر آتے ہیں وہ جاگنے پر چشمہ لگا کر بھی نظر نہیں آتے۔ حا لانکہ کئی مرتبہ چشمہ بھی تبدیل کر چکے ہیں۔
اور نتیجے کے طور پر ایک عدد چماٹ کھانا
وہ بھول گئے ہیں خود ہی اپنی دکان کھول کرڈاکٹر بھلکڑ کچھ معلوم ہوا کہ یہاں کیسے کیسے مریض ہیں؟