مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا۔۔۔ مسئلہ پہلے بتانا پڑتا ہے۔۔۔ تو ہمارا مسئلہ کچھ یوں ہے کہ پیسہ ہمارے ہاتھ میں ٹکتا نہیں ہے، کیسے ٹکائیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو کر لو گل۔۔۔۔ ایتھے پہلے ای مسئلہ بنا اے کہ پیسہ تلی تے ٹکدا نئیں۔۔۔ اساں فیس کیویں دینی اے۔
کوئی ادھار مل سکدا اے تے دے دیو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو اب خود ہی سوچئیے کہ ہم آپ کی فیس کیسے ادا کریں گے؟
کوئی اور ہے جس سے ادھار مل جائے۔۔۔ یہ نہیں بتائیں گے کہ پیسہ ہاتھ پہ ٹکتا نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن بنک سے قرض لینے کا مزا نہیں آئے گا۔
مزہ تو جب آئے نا جب کسی سے قرض لیں اور وہ آپ سے اپنی رقم واپس لینے کے لئے کھجل ہوتا پھرے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بنک کے پاس قانونی کاروائی کا حربہ ہو گا۔۔۔ اور اپ ہی نے کہا تھا کہ پولیس اور تھانہ کچہری سے اللہ بچائے رکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر کیا کیا جائے، کہ آپ کو پیسے بھی مل جائیں اور کوئی قانونی کاروائی بھی نہ ہو۔ اچھا ڈھونڈھتے ہیں کسی آنکھ کے اندھے کو اور وہ گانٹھ کا بھی پورا نہ ہو۔
 
Top