آپ نے تو طوطے چھوڑے تھے نا چھت پر پنجرہ لے جا کر۔۔۔۔ پھر وہ کبوتر کیسے بن گئے؟ اب گتو مارے فکر کے ہمارے ہاتھوں کے طوطے اڑنے لگے ہیں ( اصلی والے تو کبھی نہ اڑائیں)جی بالکل نکالے جا سکتے ہیں۔ عہدیداروں کو خط لکھ کر رکھ لیے ہیں۔ اب میرے کبوتر واپس آ جائیں تو ان کو بھجواتا ہوں۔
دعائیں دیں ہمیں جو ڈاکٹر کی تلاش میں مریض بن کر ادھر آ گئے اور انبار کے نیچے دبا مفت مشوروں کا گڑھ پھر سے آباد کروانے میں آپ سب کے ساتھ ڈٹ گئے۔مفت مشورے کیا بات ہے ۔ یہ دھاگہ ہماری نظر سے پہلے کیوں نہیں گزرا۔
آپ بھی ضرورتمند بن کر آئے ہیں یا افطاری کی دعوت دینے؟بھلکڑ بھائی آپ کہاں ہیں؟؟؟
روزہ رکھوانے!!!آپ بھی ضرورتمند بن کر آئے ہیں یا افطاری کی دعوت دینے؟
تو ہمارے لئے دو عدد آلو کے پراٹھے، ساتھ میں مکھن کا پیڑہ جو لسی کے بڑے سے گلاس کے اوپر تیر رہا ہو، سحری کے لئے تیار کیجئیے، کھا ہم لیں گے۔روزہ رکھوانے!!!