مریض+ہ (یہاں ’’مریضہ‘‘ یوں لکھا ہوا آتا ہے) کا نام: عینی شاہ
عمر: پچپن ۔۔ پہلی پ کو ب پڑھا جائے۔
وزن: سوال نامناسب ہے۔
نبض کی رفتار فی منٹ: اس ’’ہنس پاتال‘‘ مین سپر سانک ڈیٹیکٹر میسر نہیں۔
بلڈ پریشر: بلڈ کا ہونا یا نہ ہونا مشکوک ہے، لیب ٹیسٹ کرایا جائے ممکنہ طور پر ان کی رگوں میں چائے دوڑ رہی ہے۔
مرض کی علامات: ہنسی کے دورے پڑتے ہیں۔
تشخیصِ مزید: جنہیں ’’مریضہ‘‘ ہنسی کے دورے کہتی ہیں وہ در اصل رونے کے دَورے ہیں۔
نسخہ ادویات اور خوراک:
1۔ مساج تھپڑِکسین مدیحی: ہر بارہ گھنٹے بعد کم از کم ایک بار۔ صبح آنکھ نہ کھلے تو ایک اضافی مساج۔
2۔ گھاس کی چائے: 4+4+4 کپ روزانہ اور 4+4+4 کپ شبانہ۔ حسبِ ضرورت مقدار بڑھائی جا سکتی ہے۔
3۔ ٹانک آلوکریٹس: حسب منشا۔
خوراک: آم زیادہ کھائیں اور پڑوسن کو دکھا کر کھائیں۔ کھانے کی مقدار بڑھاتے چلے جائیں تا آنکہ پڑوسن کو فاقے کرنے پڑیں۔
خصوصی ہدایات: دن میں کم از کم 26 گھنٹے کی نیند لیں۔
پرہیز: کچن میں بالکل نہیں جانا، پانی کا استعمال ممنوع ہے، حتٰی کہ منہ ہاتھ بھی نہیں دھونا۔
۔۔۔ دستخط: ڈاکٹر ڈینجر
یہ آواز ہر کسی کے لیے مختلف ہوتی ہے۔۔۔ اگر گُلڈ کی بجائے غلڈ کی آواز نکلے تو تفصیل سے بتانا ہے۔۔۔نہ کریں پہلے بڑی ہنسی آئی پڑی ہے
چلو اب نئے نئے طرقیے بتا رہے ہیں آپ ۔۔ اور مجھے کرتے کسی نے دیکھ لیا تو میں نے آپ کا نام لے لینا ہے ہھریہ آواز ہر کسی کے لیے مختلف ہوتی ہے۔۔۔ اگر گُلڈ کی بجائے غلڈ کی آواز نکلے تو تفصیل سے بتانا ہے۔۔۔
خدا نخواستہ اشارہ ہماری طرف تو نہیں۔۔۔ڈاکٹر بھلکڑ ذرا آکر ملاحظہ فرمائیں کیسے کیسے مریض یہاں ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں اور خود ڈاکٹر کا دور دور پتہ نہیں
اسی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر کچھ عطائی مسیحا یہاں براجمان نظر آرہے ہیں
ایسے ڈاکٹر کے کہنے پر عمل کروگی تو سب کو تمہاری ذہنی حالت پر شبہ ہونے لگے گاچلو اب نئے نئے طرقیے بتا رہے ہیں آپ ۔۔ اور مجھے کرتے کسی نے دیکھ لیا تو میں نے آپ کا نام لے لینا ہے ہھر
تم اس وقت نہ بولنا۔۔۔ ورنہ سارا پانی اس کے منہ پر جاپڑے گا۔۔۔ اور پھر تمہاری خیر نہیں۔۔۔چلو اب نئے نئے طرقیے بتا رہے ہیں آپ ۔۔ اور مجھے کرتے کسی نے دیکھ لیا تو میں نے آپ کا نام لے لینا ہے ہھر
وہ تو پہلے ہی سب کو یقین ہے میری دماغی حالت کاایسے ڈاکٹر کے کہنے پر عمل کروگی تو سب کو تمہاری ذہنی حالت پر شبہ ہونے لگے گا
جی ! نہیں ، آپکو معلوم ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور مردوں کو سونے کا استعمال منع ہے۔ اس لئے ہم سونے والا خواب جاگتے ہوئے بھی نہیں دیکھتے۔ ایسے خواب دیکھنے کے لئے بیگم کو معمور کر رکھا ہے۔ہممم م۔۔۔ ۔
آخری بار سونے والا خواب جاگتے میں کب دیکھا تھا۔۔۔
پھر آپکی بھی خیر نہی ناااااااااااااااتم اس وقت نہ بولنا۔۔۔ ورنہ سارا پانی اس کے منہ پر جاپڑے گا۔۔۔ اور پھر تمہاری خیر نہیں۔۔۔
لاعلاج
ڈاکٹر صاحب ہنسی کے دورے پڑتے ہیں مجھے کوئی علاج بتائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لئے اشارہ کافی ہےخدا نخواستہ اشارہ ہماری طرف تو نہیں۔۔۔
ویسے ہم نے ابھی تک کسی کا علاج تجویز نہیں کیا۔۔۔
مجھے تو دیا ہے ابھی مشورا ایکخدا نخواستہ اشارہ ہماری طرف تو نہیں۔۔۔
ویسے ہم نے ابھی تک کسی کا علاج تجویز نہیں کیا۔۔۔
منے اب ایسے تو نہ کہو دل توڑ دیا تم نے میرا منے
کوئی مشورہ نہیں دیا۔۔۔۔مجھے تو دیا ہے ابھی مشورا ایک
ابھی تشخیص تو جائے۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کے لئے اشارہ کافی ہے
سوالات تو کچھ اسی طرح سے پوچھے ہیں
علاج بھی تجویز ہوجائے گا ، چند سیکنڈ کی بات ہے
اوہ مائی گاڈمنے اب ایسے تو نہ کہو دل توڑ دیا تم نے میرا منے
منے نے دل میں وٹا مار دیا ہے کیا۔۔۔منے اب ایسے تو نہ کہو دل توڑ دیا تم نے میرا منے
وہ تو میں ہوںکوئی مشورہ نہیں دیا۔۔۔ ۔
وہ تو منہ بند کر کے آواز نکالنے پر تحقیق ہورہی۔۔ تم ریسرچر نہیں بننا چاہتی۔۔۔