مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
سوری انکل یہ وہ والا کلینک نہی ہے یہاں پر تو بس سبھی گوسپس کر رہے ہیں :)
گوسپس ہی سہی۔ محترم قبلہ محمد یعقوب آسی صاحب جیسے ماہرین کچھ تو فرمائیں گے۔
ہو سکتا ہے آپ ہی کی طرح ہماری بھی سرزنش ہو،
یا پھر گوشمالی یعنی کان کھنچائی ہی سہی۔
بزرگوار کلینک میں نہ ہوئے کوئی نوجوان عسکری ہوا تو
ٹانگیں کھینچیں جائیں گی، یہی نا
بہر حال
تھوڑا ٹینشن دور ہو جائے گا۔
@ عسکری،
 

عمراعظم

محفلین
لگتا ہے ڈاکٹر بھلکڑ کو ہسپتال کھولنے کے بعد بھول گئے ہیں کہ ان کے ہسپتال کا انتظام ان کے مریض چلا رہے ہیں۔
 
Top