مقابلہ حسن و معصومیت

طالوت

محفلین
جنوری 2008 کا مجموعی طور پر خوبصورت قرار دیا جانے والا بچہ ۔۔
overallBig.jpg

بقیہ مختلف زمروں میں عمر کے حساب (چھوٹا بچہ ، چلنے پھرنے کے قابل بچہ ، اسکول جانے کے قابل بچہ ، بڑا بچہ اور لڑکپن کی عمر کا بچہ) سے قرار دئیے جانے والے بچے ۔۔
january08_baby.jpg


january08_toddler.jpg


january08_overall_preschool.jpg


january08_bigkid.jpg


january08_preteen.jpg

اس مقابلے میں آپ بھی شرکت کریں اپنے بچوں کے ساتھ
---------------------​
وسلام
 

تعبیر

محفلین
ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی بچے تو بذات خود بہت خوبصورت ہوتے ہیں پھر انکا میک اپ کیوں کرتے ہیں اور انکی معصومیت کو اس میں گم کر دیتے ہیں
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
بچے معصوم ہوتے ہیں۔
یہ میری معصوم غزل نایاب ہے ۔
اللہ اس کا نصیب اچھا کرے آمین

نایاب
 

نایاب

لائبریرین
آمین

یہ آپکی بیٹی ہے ؟؟؟
کیا آپ کے اوتار میں بھی اسی کی تصویر ہے
السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
جی یہ میری بٹیارانی ہے ۔
غزل نایاب
اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا ہے اس کی صورت۔
اللہ نصیب اچھا کرے دین دنیا میں آمین
نایاب
 

تعبیر

محفلین
اللہ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے

انشاءاللہ اسکے نصیب اچھے کیا بہترین ہوں گے کیونکہ اسے آپ ہر وقت اتنی اچھی دعائیں جو دیتے ہونگے

ویسے میں سوچ رہی تھی آپ ہمیں کوئی خون کا رشتہ نا ہوتے ہوئے بھی ہر وقت اتنی پیاری دعائیں دیتے ہیں تو غزل کے لیے تو پتہ نہیں کتنی بہترین دعائیں نکلتی ہونگی
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے

انشاءاللہ اسکے نصیب اچھے کیا بہترین ہوں گے کیونکہ اسے آپ ہر وقت اتنی اچھی دعائیں جو دیتے ہونگے

ویسے میں سوچ رہی تھی آپ ہمیں کوئی خون کا رشتہ نا ہوتے ہوئے بھی ہر وقت اتنی پیاری دعائیں دیتے ہیں تو غزل کے لیے تو پتہ نہیں کتنی بہترین دعائیں نکلتی ہونگی
السلام علیکم
آمین ثم آمین
بیٹیان تو پھول ہوتی ہیں تعبیر بہنا
اور دعا کو عبادت کا مغز کہا گیا ہے ۔
دعا دو تو دعا ہی ملتی ہے نا۔
جیتی رہیں سدا شادو آباد رہیں آمین
نایاب
 
Top