مقبول مگر ناکام رہنما

سید زبیر

محفلین
ہٹلر
hitler2.JPG
 

سید زبیر

محفلین
گاندھی "ناکام راہنما" کی فہرست میں کیسے آ گئے ؟
سر ! گاندھی اس طرح ناکام سیاستدان تھے کہ ان کی جدو جہد ایک ہندی قوم اور متحد ہندوستان کے لئے تھی ۔ جبکہ میرے قائد مسلمانوں کو علیحدہ قوم ثابت کرتے تھے اور ان کے لئے ایک آزاد مملکت کے لئے ہند کی تقسیم کے لئے کوشاں تھے ۔ دونوں کے اپنے پیرو کار تھے اپنا لائحہ عمل تھا ۔ میرے قائد کامیاب ہوئے اور گاندھی جی ناکام ہوئے ۔
 
قیام پاکستان کو روکنے میں ناکامی کے باوجود گاندھی بھارت اور بیرون بھارت احترام سے دیکھے جانے والے لوگوں میں شامل ہیں۔
 
Top