رباب واسطی
محفلین
موبائل فون در اصل کال کرنے کیلئے بنایا گیا تھا پھر ترقی کرتے کرتے اس میں ایک پورا جہان سما گیا، لیکن اب بھی جب کال آتی ہے تو اسکا سسٹم باقی سب کام چھوڑ کر کال کو ترجیح دیتا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ انسان سے بہتر تو یہ موبائل ہی ہے جو اپنی تخلیق کے اصل مقصد کو نہیں بھولا