طالوت
محفلین
استانی (بچے سے): تم بڑے ہو کر کیا کرو گے ؟
بچہ: شادی!
استانی:نہیں ، میرا مطلب ہے کیا بنو گے ؟
بچہ: دولہا !
استانی: ارے بھئی میرا مطلب ہے بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے؟
بچہ: دلہن !
استانی (غصے سے): گدھے میرا مطلب ہے بڑے ہو کر ماں باپ کے لئے کیا کرو گے؟
بچہ: دولہن لاؤں گا۔
استانی (مزید غصے سے): بے وقوف ، تمھارے ابو تم سے کیا چاہتے ہیں؟
بچہ: پوتا !
استانی (زچ ہوتے ہوئے): اوہ خدایا ! ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری زندگی کا کیا مقصد ہے؟
بچہ: ہم دو ، ہمارے دو ۔۔۔۔۔ جب تک تیسرا نہ ہو !