کامران عاشر
محفلین
ملائیشیا کی سن 1957 میں آزادی سے سن 2018 انتخابات تک صرف ایک ہی پارٹی کی حکومت رہی ہے تاریخ میں پہلی بار کسی نئی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کیا ہے
بجٹ کا فوکس
اداروں کی اصلاحات
عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانا
ملک کی معیشیت کو بہتر بنانا
سال 2019 کے لیے 314.55 ارب رنگٹ کا بجٹ dewan rakyat (قومی اسمبلی) میں پیش کیا گیا
آپریشنل اخراجات کی مد میں 259.85 ارب رنگٹ اور ترقیاتی اخرجات کی مد میں 54.7 ارب رنگٹ مختص کیے گئے ہیں
سال 2019 میں متوقع بجٹ خسارہ 3.7 فیصد تک رہنے کا امکان
بجٹ کے چند نکات
۔ صحت کے لیے 29 ارب رنگٹ
۔ تعلیم کے لیے 60.2 ارب رنگٹ، مجموعی بجٹ کا 19.1 فیصد
۔ 3.8 ارب رنگٹ سکالرشپ کے لیے جس میں 400 ملین رنگٹ صرف یونیورسٹی ریسرچ کے لیے مختص کیے گئے ہیں
۔ ای سپورٹس کے 10 ملین رنگٹ مختص
۔ مزدور کی کم از کم اجرت 1050 رنگٹ سے بڑھا کر 1100 رنگٹ کر دی گئی
۔ کم اجرت والے مستحق گھرانوں کی حکومت مالی معاونت کرے گی
وہ گھرانے جن کی ماہانہ آمدن 2 ہزار رنگٹ تک ہے ان کے لیے 1 ہزار رنگٹ
2001 سے 3000 تک ماہانہ آمدن والے گھرانوں کے لیے 700 رنگٹ
3001 سے 4000 رنگٹ تک ماہانہ آمدن والے گھرانوں کے لیے 500 رنگٹ
۔ حکومتی دفتروں میں کام کرنے والی خواتین کے بچوں کی نگہداشت کے لیے 50 نئے سینٹر بنائے جائیں گے
۔ پولیس، ملٹری، ریسکیو اور کسٹم کے گریڈ 54 سے نیچے والے ملازمین کو 500 رنگٹ نقد دئیے جائینگے
۔ تمام مذاہب کے حکومتی ملازمین اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے 7 دن کی unrecorded چھٹی لے سکیں گے
۔ بیرون ملک ائیر پورٹ سے سفر کرنے پر ٹیکس آئد
آسیان ممالک کا سفر کرنے پر 20 رنگٹ اور بقیہ ممالک کا سفر کرنے کے لیے 40 رنگٹ ٹیکس ادا کرنا ہو گس
۔ فیول سبسڈی کے حقدار
موٹرسائیکل 125 cc سے کم
کار 1500 cc سے کم ( صرف ایک کار کے مالک شہریوں کے لیے)
۔ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے شہری لا محدود سفر کے لیے 50 اور 100 رنگٹ کا ماہانہ پاس حاصل کر سکیں گے
صرف Rapid KL کی بسوں کے لیے 50 رنگٹ کا پاس
تمام ٹرینوں اور Rapid KL کی بسوں کے لیے 100 رنگٹ کا پاس
۔ حکومتی قرضوں کو کنٹرول اور مانیٹر کرنے کے لیے الگ ادارہ بنایا جائے گا
۔ یکم جنوری 2020 سے آن لائن سروسز جیسا کہ netflix , spotify , steam استعمال کرنے پر ڈیجیٹل ٹیکس لاگو ہو گا
۔ شہری علاقوں سے باہر بھی برانڈ بینڈ کی سپیڈ 30 ایم بی فی سیکنڈ تک بڑھانے کے فائبر آپٹکس پر کام کیا جائے گا
۔ جزیرہ Langkawi کی ڈیوٹی فری حیثیت برقرار رہے گی
۔ تمام بڑے پروجیکٹس جیسا کہ LRT3 ( لائٹ ریل ٹرانزٹ) اور MRT 2 (ماس ریپڈ ٹرانزٹ 2) کو نئی نظر ثانی شدہ کم لاگت پر دوبارہ شروع کیا جائے گا
۔ موٹاپے اور شوگر سے چھٹکارے کے لیے میٹھے مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد
فی 100 ملی لیٹر میں 5 گرام سے زائد شوگر والے مشروبات پر فی لیٹر 0.40 رنگٹ ایکسائز ڈیوٹی
پھلوں کے جوس والے مشروبات پر فی 100 ملی لیٹر 12 گرام سے زائد شوگر پر 0.40 رنگٹ ایکسائز ڈیوٹی
- سال 2045 تک ملک کو Non Smoking Nation بنائے جانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے