ملائیشین ایئرلائن کا ایک اور حادثہ

ساجد

محفلین
سنا جا رہا ہے کہ طیارے کو غلط روٹ سے سرحد میں داخل ہونے پر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ۔ عملے کے 15 اراکین سمیت295 افراد کے لقمہ اجل بن جانے کی تصدیق یوکرینی حکام نے کر دی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

خبروں میں یہی ذکر کیا گیا ہے کہ طیارے کو میزائل سے تباہ کیا گیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
وکیپیڈیا کے مطابق ایاٹا نے اس علاقے کو پرواز کے لئے ممنوع قرار دے دیا ہے۔ ویسے حادثے کے وقت فلائٹ لیول 320 یعنی 32000 فٹ سے اوپر اجازت تھی اور فلائٹ 17 فلائٹ لیول 330 یعنی 33000 فٹ پر ہی جا رہی تھی۔ لیکن اب تمام فلائٹ لیول کینسل کر دیئے گئے ہیں۔ جو پروازیں روانہ ہو چکی تھیں، برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے انہیں ری روٹ کر دیا ہے
 
Top