ملالہ کیلئے یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ

کاشفی

محفلین
ملالہ کیلئے یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ
pakistan-malala-EU-award_10-10-2013_121900_l.jpg

برسلز…ملالہ یوسف زئی کو یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایوارڈ کے لیے ملالہ یوسف زئی اورا سنوڈن کو نامزد کیا گیا تھا، تاہم یورپی پارلیمنٹ کے سات سو پچاس ارکان کے درمیان ووٹنگ کی گئی، جس میں ملالہ کو زیادہ ووٹ ملے۔یورپین پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ جیسے نوجوانوں سے ہی بہتر مستقبل کی امید یں جڑی ہیں۔
 
Top