ترسوں کابل میں تھے، کل یہاں گھر پہ ملنے کو ہمیں بلا لیا اور آج جب میں نے گھر بلانے کو فون کیا تو پتہ چلا کابل میں سو رہے تھے۔ یہ ہوئی نا بات ایسے اڑنا زندگی کو کہتے ہیں عقابی اڑان