ملتان سانحہ کو جتنا پاکستانی میڈیا نے اچھالا ہے کاش اتنا ہی زیادہ ماڈل ٹاؤن اور شاہرائے دستور پر ہونے والے قتل عام کو بھی اچھالتے۔ اگر ہم پاکستانی ایک حادثے اور دانستہ اموات کے درمیان فرق نہیں کر سکتے تو اس ملک کا کیا مستقبل ہوگا۔ملتان سانحے پر آپ کس کو زمے دار سمجھتے ہیں ایسے کتنے حادثے مختلف ممالک کتنے حادثے ہوے کتنے لوگ فوت ہوے؟
شاہ محمود تو ایک لمبا عرصہ سے سیاسی خاندان میں ہے۔ بیچارہ عمران خان چیخ چیخ کر ایمبولینس منگوا رہا تھا ان انصافی جنونیوں کیلئے۔حادثہ ہے پر شاہ صاحب کا رویہ اچھا نہیں تھا جن کے دل میں عوام کے بے ہوش ہونے پر درد نہیں حکمران بن کے کیا کریں گے سوچیں؟
لگتا ہے آپ کپتان کا دایاں بازوں ہیں؟شاہ محمود تو ایک لمبا عرصہ سے سیاسی خاندان میں ہے۔ بیچارہ عمران خان چیخ چیخ کر ایمبولینس منگوا رہا تھا ان انصافی جنونیوں کیلئے۔
یہی سمجھ لیںلگتا ہے آپ کپتان کا دایاں بازوں ہیں؟
حادثہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے۔ مجھے رویے سے اعتراض ہےحادثہ تو حادثہ ہی ہوتا ہے نا