کوئی عجیب چیز نہیں جہاز یار مجھے اب بوریت ہوتی جا رہی ہے جہازوں سےواؤ
ابھی کل ہی میں نے جہاز پر سفر کیا ہے(خواب میں )
پی آئی اے کو بدنام کیا جا رہا ہے ۔ 94 فیصد ٹھیک ٹرن اراؤنڈ ٹائم دی اہے حج فلائٹس نے اب ستائش کرنے والے نہیں ہیں 4 فلائٹس لیٹ کینسل ہوں تو سارے بھاگے آتے ہیںالسلام علیکم
ائرپورٹ تو اچھا ہے قوم کے اوپر ہے کہ کتنے دن اچھا رہے گا۔
پی آئی اے
بغیر مشکلات کے اڑنے لگی
واہ بھئی واہ
جو بندہ آج تک جہاز میں بیٹھا ہی نہیں اسے بوریت مت سناؤکوئی عجیب چیز نہیں جہاز یار مجھے اب بوریت ہوتی جا رہی ہے جہازوں سے
بس پھر خدا ہی آپ کی خواہش پوری کرائے اور ہماری جان چھڑائےجو بندہ آج تک جہاز میں بیٹھا ہی نہیں اسے بوریت مت سناؤ
خواب میں میرا جہاز بار بار ہچکولے کھا رہا تھا لیکن گرنے سے پہلے آنکھ کھل گئی وگرنہ میں یہاں نہ ہوتا
یار اگر آپکو مجھ سے اتنی ہی چڑ ہے تو میں کوئی گولی کھا لیتا ہوںبس پھر خدا ہی آپ کی خواہش پوری کرائے اور ہماری جان چھڑائے
سمائیلی کے لحاظ سے مجھے شک پڑ رہا ہے آپ جوؤں کا شکار ہیںبس پھر خدا ہی آپ کی خواہش پوری کرائے اور ہماری جان چھڑائے
مجھے یہ بتاؤ پی آئی ائے میں تمہارا کمیشن کتنا ہے؟پی آئی اے کو بدنام کیا جا رہا ہے ۔ 94 فیصد ٹھیک ٹرن اراؤنڈ ٹائم دی اہے حج فلائٹس نے اب ستائش کرنے والے نہیں ہیں 4 فلائٹس لیٹ کینسل ہوں تو سارے بھاگے آتے ہیں
اب تک یہ ہو چکا ہے
Peshawar
10,065 intending pilgrims through 31 flights from Peshawar.
Islamabad
8,910 intending pilgrims through 18 flights from Islamabad.
Lahore
8,483 intending pilgrims through 17 flights from Lahore.
Quetta
7,128 intending pilgrims through 22 flights from Quetta.
Karachi
5,973 intending pilgrims through 12 flights from Karachi.
Multan
4,501 intending pilgrims through 9 flights from Multan.
Sialkot
3,498 intending pilgrims through 7 flights from Sialkot.
اصلی جہاز ایسے نہیں ہوتے پری فلائٹ ٹیسٹ ای ایم سی کے بعد ہی اڑتے ہیںفلمیں دیکھ دیکھ کر اب اگر خواب میں کوئی جہاز آجائے تو وہ بھی ہچکولے ہی کھاتا رہتا ہے
مجال ہے اگر صحیح سلامت کسی جگہ پہنچ جاؤں
اس کی ٹیل پر بنے میرے ملک کا جھنڈا ۔مجھے یہ بتاؤ پی آئی ائے میں تمہارا کمیشن کتنا ہے؟