ملن

محمدارشد

محفلین
وہ کبھی یادوں کے مرکوب پر سواری کرتا
ہم نے جلاےء دیےءفکر کے چوراھے پر

وہ بشر جو ھمیں خلوت کی نظر میں اشارے کرتا
شمع صبر گل رکھا ھے اُسے آس پر

جب کبھی یادوں و خیالوں میں‌عکس حسن یار جھگمگھا اُٹھا
حقیقت چونک اٹھا گلشن میں پھولوں کی رقصِ آہٹ پر
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید محمد ارشد۔۔۔ اردو محفل میں امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہے۔ ابھی شاعری کے مختلف موضوعات میں آپ کے پیغامات دیکھ رہا تھا۔
تعارف کی فورم میں جا کر اپنا تفصیلی تعارف دیں تو بات چیت میں آسانی رہے۔
آپ کی غزل پر فی الحال کچھ نہیں کہہ رہا۔۔ پڑھتے رہیں خوب پھر لکھیں۔ خیالات خوب ہیں ماشاء اللہ۔
 
Top