ملٹری گاڑیوں کے لیے خصوصی ٹائر
محمد نعمان محفلین ستمبر 12، 2009 #7 پیغام نمبر پانچ میں جو ٹائر دکھایا گیا ہے کیا یہ پنکچر ہو چکا ہے یا اس میں اتنی لچک ہوتی ہے کہ یہ پتھروں پر لچکیلے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
پیغام نمبر پانچ میں جو ٹائر دکھایا گیا ہے کیا یہ پنکچر ہو چکا ہے یا اس میں اتنی لچک ہوتی ہے کہ یہ پتھروں پر لچکیلے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
arifkarim معطل ستمبر 12، 2009 #8 محمد نعمان نے کہا: پیغام نمبر پانچ میں جو ٹائر دکھایا گیا ہے کیا یہ پنکچر ہو چکا ہے یا اس میں اتنی لچک ہوتی ہے کہ یہ پتھروں پر لچکیلے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہہاہاہا، بھئی ٹائر میں ٹیوب ہوتی تو پنکچر ہوتا نا!
محمد نعمان نے کہا: پیغام نمبر پانچ میں جو ٹائر دکھایا گیا ہے کیا یہ پنکچر ہو چکا ہے یا اس میں اتنی لچک ہوتی ہے کہ یہ پتھروں پر لچکیلے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہہاہاہا، بھئی ٹائر میں ٹیوب ہوتی تو پنکچر ہوتا نا!