ملکوں کی سرحدیں

نبیل

تکنیکی معاون
بعض اوقات ملکوں کے درمیان سرحدیں بھی حیران کن حد تک واضح اور دیکھنے کے قابل ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر ذیل کی تصویر میں پیراگوئے، برازیل اور ارجنٹائن کے درمیان سرحدوں کو ملاحظہ کریں:

KgR7X.jpg


اور اگر بلجیم اور ہالینڈ کے درمیان سرحد کو ملاحظہ کیا جائے تو یہ اس سے بھی زیادہ دیکھنے کے قابل لگتی ہے۔

11AW3.jpg


ماخذ
 

فہیم

لائبریرین
سنا ہے کوئی ایسا گھر بھی ہے جو ہے تو انڈیا میں لیکن اس کا باورچی خانہ پاکستان میں ہے :)
ایک کتاب میں بھی پڑھا تھا اس بارے میں۔
 
بہت سال پہلے اردو ڈائجسٹ میں پڑھا تھا کہ امریکہ اور کینیڈا کی سرحد کچھ مقامات پر ایسی ہے کہ کچھ گھر ان دونوں ممالک میں آتے ہیں یعنی آدھا اِدھر آدھا اُدھر۔
 
بعض ممالک کی سرحدیں ایسی ہیں کہ مندرجہ ذیل صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے۔
’’ امریکہ نے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد کھول دی ہے اور ( گھڑی دیکھ کر) اب سے ٹھیک آدھے گھنٹے میں میکسیکو خالی ہوجائے گا۔‘‘
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب؟ کیا سارے میکسیکن ہجرت کر جائیں گے؟ (پھر تو ایک اور الطاف حسین پیدا ہونے کی امید ہے)
 
Top