لائن لاسز سے مراد اگر بجلی چوری ہے تو 1300 میگا واٹ بجلی چوری ہو رہی ہے ۔لائن لاسز میرا خیال ہے کہ 25 فیصد سے کم نہیں ہوں گے؟
کسی حد تک کہہ سکتے ہیں لیکن حالیہ دنوں میں بجلی کے کافی منصوبے مکمل ہوئے ہیں اور بجلی کی پیدوار میں اضافہ ہوا ہے۔دھرنے کام دکھا گئے ہیں۔۔۔ ۔
لائن لاسز سے مراد اگر بجلی چوری ہے تو 1300 میگا واٹ بجلی چوری ہو رہی ہے ۔
مجموعی پیدوار کا تقریبا 12٪
دعوے کی دلیل یہ ہے کہ ہم لوڈشیڈنگ نہیں دیکھ رہے۔فی الحال تو محض دعوے ہیں۔ حقائق کچھ دن میں سامنے آجائیں گے۔
جب تک بارش ہے اسوقت تک۔ اسکے بعد کا پتا نہیں۔دعوے کی دلیل یہ ہے کہ ہم لوڈشیڈنگ نہیں دیکھ رہے۔
کہاں تک کا پتا رکھنے کی خواہش ہے۔ یہ ایک فلسفیانہ جہت نکل آئی۔جب تک بارش ہے اسوقت تک۔ اسکے بعد کا پتا نہیں۔
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال2ہزار100میگاوٹ پربرقرار
وزارتِ پانی و بجلی کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 4سے 6گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمدکیاجارہاہے۔
ملک میں آج بھی بجلی کا شارٹ فال2ہزار100میگاواٹ پربرقرار ہے۔
ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 11ہزار 700میگاواٹ اور طلب 13ہزار 800میگاواٹ ہے
- ہائیڈل کے ذریعے 4ہزار 160میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے
- تھرمل کا بجلی کی پیداوار میں حصہ 1ہزار 700میگاواٹ
- آئی پی پیز(مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیاں) کا حصہ 5ہزار 840میگاواٹ ہے
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز میں 4سے 6گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ پر عمل کیا جا رہا ہے۔