ملین مارچ

201408161814035419_h.jpg


پچھلے ہفتے کوریا کے شہر سیول کے مرکز میں ایک ملین افراد جمع ہوئے۔ یہ کیتھولک مذہب کے عیسائی تھے جو اپنے پاپ کے استقبال کے لیے جمع ہوئے۔
تقریب کی اختتام پر ایک عجیب منظر ہوا۔ لوگوں نے اپنے اطراف صفائی خود شروع کردی۔جب وہ ملین افراد میدان چھوڑ کر گئے تو وہ ایسا تھا کہ ایک کاغذ کا ٹکڑا وہاں موجود نہیں تھا۔ تصویر میں لوگ کچرا اٹھا کر جارہے ہیں۔ یہ تھا ملین مارچ
 
آخری تدوین:
Top