جاسمن
لائبریرین
لڑکی سےچھیڑ چھاڑ،ممبئی ہائیکورٹ کی چار لڑکوں کو انوکھی سزا
Print Version January 12, 2016 - Updated 1010 PKT
ممبئی...... ممبئی میں ایک لڑکی کو چھیڑنے پر عدالت نے انوکھی سزا سنا دی۔ممبئی ہائی کورٹ نے چار لڑکوں کو چھ ماہ تک سڑکوں کی صفائی کرنے پر لگادیا ۔
ممبئی ہائی کورٹ کے سامنے جب یہ کیس آیا کہ چار لڑکوں نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے اور لڑکی کو بچانے کےلئے ایک شخص کو انہوں نے قتل کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ ہر اتوار کو چاروں لڑکے ہاتھ میں جھاڑو تھامے مہاراشٹر کے شہر تھانے کی سڑکیں صاف کر یں گے۔ عدالت کے حکم کے مطابق یہ چاروں نوجوان چھ ماہ تک ہر اتوار کو سڑکیں صاف کریں گے۔ - See more at: http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=210634#sthash.VaqSVQvm.dpuf