ہادیہ
محفلین
میرے علم میں اضافہ ہی کردیجیےآپ نہیں جانتیں انکل کیوں کو؟
میرے علم میں اضافہ ہی کردیجیےآپ نہیں جانتیں انکل کیوں کو؟
آپ کو چاہیے تھا کہ لفظ لغت یا قاموس وغیرہ استعمال کر تیںمحمد امین صدیق بھیا
اردو محفل کی ڈکشنری
(معنی بتائیں نا بتائیں مگر سب سے زیادہ مشکل الفاظ کا ذخیرہ ہمارے انہی بھیا کے پاس ہے اور استعمال بھی یہی کرتے ہیں)
میرے ذہن میں نہیں آ رہا تھا کیا تصویر لگاؤں۔۔ الفاظ کے ذخیرے کی مناسبت سے بُک ٹھیک لگی۔۔شکریہ مشورے کے لیےآپ کو چاہیے تھا کہ لفظ لغت یا قاموس وغیرہ استعمال کر تیں
آپ نہیں جانتیں انکل کیوں کو؟
میرے علم میں اضافہ ہی کردیجیے
شکریہ بھیاہادیہ! 'انکل کیوں' دراصل ڈراما نگار عطاءالحق قاسمی کے مشہور و معروف ڈرامے، 'شب دیگ' کا ایک کردار تھا جس کو مرحوم مستانہ نے اپنی یادگار اداکاری سے امر کر دیا تھا۔ اس کردار کی ایک خاصیت یہ تھی کہ یہ معاشرتی مسائل پر آواز بلند کرتا تھا اور اس کردار کے مکالموں میں 'کیوں' کا لفظ بار بار آتا تھا؛ یہ کردار ازحد مقبول ہوا اور اداکار مستانہ مرحوم کو بھی اس کردار کے باعث بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھےلاریب مرزا
سمجھدار بچی
وجہ پوچھنے کی اجازت نہیںہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
ہم وجہ پوچھنے جیسی گستاخی کے مرتکب ہر گز نہیں ہو رہے ہیں۔ ہم تو آپ کو صاف صاف بتا رہے ہیں۔وجہ پوچھنے کی اجازت نہیں
اور ہماری تو دوستی بھی ہے سو مجھے یہی سب سے بسٹ لگا
ایک عدد عاجزانہ ریٹنگہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
مرزا غالب تک پہنچ گئی ہو گی۔ایک عدد عاجزانہ ریٹنگ
آپ کے بارے میں بھی کچھ سوچنا پڑے گا۔۔ایک عدد عاجزانہ ریٹنگ
شکریہ اس اعزاز کا حالانکہ کرکٹ کے لیے اب وہ دیوانگی بھی نہ رہی جو اسکول کے دنوں میں ہوا کرتی تھی۔آپ کے بارے میں بھی کچھ سوچنا پڑے گا۔۔
"محفل کے کرکٹر"
تابش بھائی کی تشریح سے پہلے ہم بھی نہیں جانتے تھے!!!آپ نہیں جانتیں انکل کیوں کو؟