ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

ہادیہ

محفلین
فوٹوگرافر

clip_art_smiley_camera.png

زیک
 
سین خے

محفلین
pink-flowers-on-bar-christmas-dividers.gif

bismillah-salam.gif

سین خے
CookingSmiley.gif~c200

cooking.png

سمجھ تو گئے ہی ہونگے۔۔:D
اردو محفل کی "کوکنگ ایکسپرٹ شیف"

:) اتنی خلوص سے یاد رکھنے پر بے انتہا شکریہ ہادیہ۔ خوش رہیں۔
ویسے آپ تو بہت ہی سیدھی ہیں۔ میں نے اب تک صرف پانچ یا چھ ریسیپیز ہی پوسٹ کی ہیں اور آپ نے مجھے شیف اور ایکسپرت کا خطاب دے دیا :D

آپ کے لئے بھی میری طرف سے خطاب ہے۔ سٹریٹ فارورڈ اور ایماندار :) منافقت اور ریاکاری سے ایک دم پاک :) جو دل میں ہوتا ہے وہ بول دیتی ہیں۔ میرے نزدیک یہ بہت بڑی خوبی ہے :)
 
ہادیہ

محفلین
آپ کی بات بجا ہے۔ لیکن میں نے گائے کو حال ہی میں پہاڑ سے دھکا دیا ہے تو کچھ وقت لگے گا۔ :)
دھکا گائے کو دیا ہے۔۔ اسے پہاڑ سے نیچے آنے میں کچھ وقت لگے گا۔۔ آپ کو کس بات کا لگے گا۔۔:idontknow::timeout:
اتنی بڑی گائے کو دھکا دیا ہے۔ لگتا ابھی تک حواس بحال نہیں ہوسکے۔۔ چلیں کچھ دن اور ریسٹ فرما لیں۔۔:battingeyelashes:
 
ہادیہ

محفلین
:) اتنی خلوص سے یاد رکھنے پر بے انتہا شکریہ ہادیہ۔ خوش رہیں۔
ویسے آپ تو بہت ہی سیدھی ہیں۔ میں نے اب تک صرف پانچ یا چھ ریسیپیز ہی پوسٹ کی ہیں اور آپ نے مجھے شیف اور ایکسپرت کا خطاب دے دیا :D

آپ کے لئے بھی میری طرف سے خطاب ہے۔ سٹریٹ فارورڈ اور ایماندار :) منافقت اور ریاکاری سے ایک دم پاک :) جو دل میں ہوتا ہے وہ بول دیتی ہیں۔ میرے نزدیک یہ بہت بڑی خوبی ہے :)
شکریہ سسو:bighug:
بھئی آپ کو خطاب بھی اسی لیے دیا ہے کیونکہ مجھے ایسی مشکل چیزیں بنانی نہیں آتی۔۔ البتہ پائے مجھے بنانے آتے ہیں۔:dancing:
آپ کے خطاب کا بہت شکریہ۔۔ اللہ مجھے آپ کے گمان جیسا بنا دے۔آمین
۔:love:
 
محمد امین صدیق بھیا
اردو محفل کی ڈکشنری :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
open_book.jpg

(معنی بتائیں نا بتائیں مگر سب سے زیادہ مشکل الفاظ کا ذخیرہ ہمارے انہی بھیا کے پاس ہے اور استعمال بھی یہی کرتے ہیں)
مابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔:):)
 
Muhammad Qader Ali

اس سے مشکل اردو اور بھی ہوسکتی ہے کیا
 
مابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔:):)
کافی دولت ہے آپ کے پاس:D
 
بہت شکریہ بھیا:)
ہمم۔۔۔اس کا مطلب یہی ہے دیا گیا خطاب آپ مابدولت کو پسند آیا ہے اور آپ شکریہ ادا کررہے ہیں۔۔ اس لیے میں بھی سپاس گزار ہوں ۔۔ جزاک اللہ خیرا :)
بھئی مجھے آپ کے سٹائل میں شکریہ ادا کرنا نہیں آتا:D
 
فرقان احمد

محفلین
مابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔:):)
:clap::clap::clap:
 
فاخر رضا

شکریہ کا ٹوکرا حسب معمول، ناقابل یقین حد تک گراں تھا. کافی بھاری الفاظ کا استعمال فرمایا آپ نے.
اب لگے ہاتھوں اپنے پسندیدہ محفلین کو خطاب سے بھی نواز دیں.
 
وجی

لائبریرین
مابدولت اپنی عزیزبہن کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔:):)
کیا بات ہے بھائی۔
 
Top