اتنی "معصوم" نہیں ہوں نااااا۔۔۔ کہ اچھے اچھے ٹائٹل ہی دوں۔۔چاند سے سیدھا جن
آپ کی بات بجا ہے۔ لیکن میں نے گائے کو حال ہی میں پہاڑ سے دھکا دیا ہے تو کچھ وقت لگے گا۔
دھکا گائے کو دیا ہے۔۔ اسے پہاڑ سے نیچے آنے میں کچھ وقت لگے گا۔۔ آپ کو کس بات کا لگے گا۔۔آپ کی بات بجا ہے۔ لیکن میں نے گائے کو حال ہی میں پہاڑ سے دھکا دیا ہے تو کچھ وقت لگے گا۔
شکریہ سسواتنی خلوص سے یاد رکھنے پر بے انتہا شکریہ ہادیہ۔ خوش رہیں۔
ویسے آپ تو بہت ہی سیدھی ہیں۔ میں نے اب تک صرف پانچ یا چھ ریسیپیز ہی پوسٹ کی ہیں اور آپ نے مجھے شیف اور ایکسپرت کا خطاب دے دیا
آپ کے لئے بھی میری طرف سے خطاب ہے۔ سٹریٹ فارورڈ اور ایماندار منافقت اور ریاکاری سے ایک دم پاک جو دل میں ہوتا ہے وہ بول دیتی ہیں۔ میرے نزدیک یہ بہت بڑی خوبی ہے
مابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔محمد امین صدیق بھیا
اردو محفل کی ڈکشنری
(معنی بتائیں نا بتائیں مگر سب سے زیادہ مشکل الفاظ کا ذخیرہ ہمارے انہی بھیا کے پاس ہے اور استعمال بھی یہی کرتے ہیں)
اس سے مشکل اردو اور بھی ہوسکتی ہے کیامابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔
کافی دولت ہے آپ کے پاسمابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔
بہت شکریہ بھیامابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔
مابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔
شکریہ کا ٹوکرا حسب معمول، ناقابل یقین حد تک گراں تھا. کافی بھاری الفاظ کا استعمال فرمایا آپ نے.مابدولت اپنی عزیزبہن ہادیہ کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔
کیا بات ہے بھائی۔مابدولت اپنی عزیزبہن کواسقدرخوبصورت موضوع پریہ دلچسپ لڑی تشکیل دینےپرقلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرنے کواپنے تئیں باعث مسرت وصدافتخارگردانتے ہیں۔مزیدبراں مابدولت اپنے آپ کو ایک دیدہ زیب ،مجلد لغت کے روپ میں ملاحظہ کرکے کماحقہ لطف اندوزہوئے ،اور مابدولت اپنی لائق صد احترام وتکریم بہنا کا شکریہ بجالاتے ہیں۔
خطاب سے یا "خطاب" سے؟شکریہ کا ٹوکرا حسب معمول، ناقابل یقین حد تک گراں تھا. کافی بھاری الفاظ کا استعمال فرمایا آپ نے.
اب لگے ہاتھوں اپنے پسندیدہ محفلین کو خطاب سے بھی نواز دیں.