منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب کا شکرگزار

ذیشان حیدر

محفلین
میں جناب منتظم اعلیٰ نبیل صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں رومن ٹو اردو سوفٹ ویئر بنا کردیا ۔
دُعا ہے اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائین۔ اور ترقی و کامرانی سے ہمکنار فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں۔ اور دارین میں‌ کامیابیاں ہی کامیابیاں عطا فرمائین۔ (آمین ثم آمین)
میں‌ایک دینی ادارے میں‌کام کرتا ہوں۔ جہاں‌ سوفٹ ویئر میں‌بچوں‌کے نام انگریزی میں‌تھے ان کو اردو میں‌کنورٹ کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ میں نے جناب کا کنورٹر استعمال کر کے تمام ڈیٹا کو اردو میں حاصل کر لیا۔ الحمد اللہ۔
جزاکم اللہ خیر ااحسن الجزا
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ذیشان۔ آپ شاید گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کے استعمال کا ذکر کر رہے ہیں۔ یہ محض ایک ابتدائی پروٹوٹائپ ہے۔ لیکن اگر یہ آپ کے لیے مفید ثابت ہوا ہے تو یہ میرے لیے بھی خوشی کی بات ہے۔ :)
 
Top