مندارمنی کی سیر

افضل حسین

محفلین
فروری کے آخری ویک اینڈ میں مغربی بنگال کے مشہور ساحل سمندر مندارمنی کی سیر کو گیا اس موقع پہ لی چند تصویریں آپ کی نذر ہے.
یہ بیچ خلیج بنگال کے مشرقی کونے میں واقع ہے
20160221_070600_zpsact65fyt.jpg

20160221_063944_zpsfjndchkd.jpg


20160221_070510_zpswauxkcwv.jpg


20160221_151552_zpsi7zu2jlh.jpg
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
اؤے ہوئے پاکستان میں نہیں، اس کا مطلب میں نہیں جا سکتا۔

آپ پاکستان میں کُنڈ ملیر کے ساحل پہ تو جا سکتے ہیں۔ مکران کوسٹل ہائی وے پہ واقع یہ ساحل بھی بہت خوبصورت ہے۔
ویسے مجھے بھی ابھی تک دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔
 
Top