منزل مصطفی کمال کے ساتھ 14 اگست2010 اسپیشل
فاتح لائبریرین اگست 15، 2010 #2 ایم کیو ایم سے اختلاف کے باوجود یہ کہوں گا کہ فی الواقعہ بے حد خوبصورت اور سچی باتیں کی ہیں مصطفیٰ کمال کی۔ یہ فرق ہوتا ہے پڑھے لکھے اور جاہل لیڈر میں۔
ایم کیو ایم سے اختلاف کے باوجود یہ کہوں گا کہ فی الواقعہ بے حد خوبصورت اور سچی باتیں کی ہیں مصطفیٰ کمال کی۔ یہ فرق ہوتا ہے پڑھے لکھے اور جاہل لیڈر میں۔