منشی جی

نیرنگ خیال

لائبریرین
میری رائیٹنگ تو پڑھے لکھوں جیسی ہے
آئی مین
ڈاکٹروں جیسی :rollingonthefloor:
بالکل ایسی تو نہیں :p
doctor+hand+writing+jokes+email.jpg
 
مذاق اُڑانے کی نہیں ہورہی اچھا :( مجھے اس میں ٹیگ کرنے کا مطلب کہ آپ کو ہماری بُری ہینڈرائیٹنگ کی خبر ہوگئی :(
بقول باباجی فراز بھائی۔ بچپن سے کہانیوں سے اب سیکھ رہے ہیں۔ آپ بھی سیکھیں۔:)
شکریہ محسن بھائی۔
:):):)
ہاہا ، تختی بھی بعد میں اسی منشی کی ایجاد لگتی ہے :laughing3:
اور وائٹ بورڈ؟؟؟؟:laugh:
بہت خوب۔۔۔ !

لطف آگیا یہ پڑھ کر۔ خوش رہیے۔

ویسے آپ نے ہمیں ٹیگ تو بالکل صحیح کیا ہے لیکن ہمیں یہ یاد نہیں آرہا کہ ہماری تحریر آپ نے کہاں دیکھی۔ :D
بہت شکریہ احمد بھائی۔۔
ارے آپ تو ڈاکٹر نکلے۔ شاید پرچی والے۔۔۔:laugh:
حقیقت اسکے برعکس ہے۔ منشی جی کو جب خالی پرچے پر نواب صاحب کے دستخط مل گئے ۔تو انہوں نے فوراً اس پر اک تگڑی سی رقم لکھ ماری۔ اور کچھ زمین بھی اپنے نام کروانے کی سند دے دی۔ یوں ان کی زندگی بالکل ہی بدل گئی۔ بقیہ عمر انہوں نے بچوں کو اسکول میں پڑھاتے اور سچ بڑی دولت ہے سمجھاتے گزار دی۔ سب لوگ انکی بہت عزت کرنے لگے۔ :)
ٹائپ رائٹر انہی کی ایجاد تھا۔۔۔:laugh:
 

بنتِ سلیم

محفلین
اسلام وعلیکم۔ بچپن کی یاد تازہ کرنے کا شکریہ انیس الرحمن صاحب۔ ویسے یہ آئیڈیا اچھا ہے۔ اپنی پسند کی تحریریں محفلین کے ساتھ شئیر کریں اور اچھی یادوں کو پھر سے تازہ کریں۔
 

تعبیر

محفلین
میرے بھانجے نے اک دن میری بہن سے کہا کہ امی نین ماموں نے کمپیوٹر سائنس اس لیئے پسند کی کہ انکا خط بہت گندہ ہے۔o_O آج تک سارا خاندان اس بات پر مجھے ذلیل کرتا ہے۔ :cry:

پس نوشت: کچھ اور بھی اس طرح کے کالے واقعات منسوب ہیں میرے خط سے :roll:
پھر آپ ڈاکٹر بن جاتے نا :p
کسی کی مجال تھی جو پھر آپ کا مذاق اڑاتا
 
کہیں یہ کہانی مجھے جگت لگانے کے لیے لکھ کر اور پوسٹ کرکے تو مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا۔ لیکن آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اب لکھ لکھ کر خط درست ہو چکا ہے۔ منشی جی نے جس طرح ترجمہ لکھوانے کا کہا تھا یہ بھی کسی سے لکھوا لیتے۔ ورنہ لوگوں کی تصانیف پر قابض ہو جانے کا فن بھی خاص و عام ہے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ بھی آپ کا اپنا ہی بیان ہے ناں۔
سچ کہہ رہی ہوں شمشاد بھائی۔
ویسے ہمارے اسٹینو صاحب کبھی کبھی میرے لکھے کو کچھ کا کچھ بنا دیتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے اس میں میری لکھائی سے زیادہ ان کی پڑھائی قصوروار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سچ کہہ رہی ہوں شمشاد بھائی۔
ویسے ہمارے اسٹینو صاحب کبھی کبھی میرے لکھے کو کچھ کا کچھ بنا دیتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے اس میں میری لکھائی سے زیادہ ان کی پڑھائی قصوروار ہے۔
جی جی، متفق ہوں آپ سے۔ بیچارے ان پڑھ ہوں گے ناں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی جی، متفق ہوں آپ سے۔ بیچارے ان پڑھ ہوں گے ناں۔
شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ کو میری بات کا یقین آ گیا :openmouthed:
نہیں اَن پڑھ تو نہیں ہیں بس میرا لکھا پڑھنے کے لئے جس خصوصی مہارت کی ضرورت ہے اس کا ڈپلومہ لینا ہے ابھی انہیں۔
 
Top