منصوبہ ساز۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم قسیم حیدر بھائی

آپ کیا براہ راست اصل متن سے لکھ رہے ہیں یا اسکین متن ہے آپ کے پاس؟

آپ کی محنت دیکھ کر خوشی ہوئی۔
 

نصیرحیدر

محفلین
السلام علیکم قسیم حیدر بھائی

آپ کیا براہ راست اصل متن سے لکھ رہے ہیں یا اسکین متن ہے آپ کے پاس؟

آپ کی محنت دیکھ کر خوشی ہوئی۔
بھائی آج کل شاید کچھ مصروف ہیں ،اس لیے جواب نہیں لکھ پائے۔لیکن ان کے پاس سکین شدہ متن ہے ۔
 

قسیم حیدر

محفلین
سراہنے کا شکریہ۔ میرے پاس سکین شدہ متن ہے۔ اس ناول کو ٹائپ کرنے کی وجہ سے تفہیم کا ترجمہ کچھ دن نہیں لکھ سکا۔ ان شاءاللہ چند دن تک سورۃ النور پوسٹ کر دوں گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سراہنے کا شکریہ۔ میرے پاس سکین شدہ متن ہے۔ اس ناول کو ٹائپ کرنے کی وجہ سے تفہیم کا ترجمہ کچھ دن نہیں لکھ سکا۔ ان شاءاللہ چند دن تک سورۃ النور پوسٹ کر دوں گا۔

قسیم حیدر بھائی اگر آپ یہ متن مہیا کر سکیں تو بہت بہتر تا کہ اس متن کی پروف ریڈنگ کی جاسکے۔

شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
مگر یہ متن ہے کہاں؟ کس کی کتاب ہے، کاپی رائٹ کا کیا معاملہ ہے، کچھ تفصیل شگفتہ یا قسیم حیدر!!
 
Top