مہدی نقوی حجاز
محفلین
میاں:لیکن ایک بات اور ہے کہ آپ ہمارے جثہ تک پہنچے کیسے۔۔
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!
میاں:لیکن ایک بات اور ہے کہ آپ ہمارے جثہ تک پہنچے کیسے۔۔
ایسی نظر ہمیں بھی عنایت کیجئے کہ جستجو ہمیں بھی ہے بہت سے جہانوں کی۔ ۔ ۔میاں:
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!
حد ہو گئی۔۔۔میاں:
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!
یہ متفق دینے والے خود بھگت رہے ہیں اس نظر کو۔ خیر جناب قدم رنجہ فرمائیے ہمارے در پر انشاءاللہ کچھ نہ کچھ ہو رہے گا۔ایسی نظر ہمیں بھی عنایت کیجئے کہ جستجو ہمیں بھی ہے بہت سے جہانوں کی۔ ۔ ۔
ایسی بھی بات نہیں اب جناب۔۔۔یہ متفق دینے والے خود بھگت رہے ہیں اس نظر کو۔ خیر جناب قدم رنجہ فرمائیے ہمارے در پر انشاءاللہ کچھ نہ کچھ ہو رہے گا۔
ہا ہا ہا ۔۔ جی جناب حاضرِ خدمت ہیں۔ ۔یہ متفق دینے والے خود بھگت رہے ہیں اس نظر کو۔ خیر جناب قدم رنجہ فرمائیے ہمارے در پر انشاءاللہ کچھ نہ کچھ ہو رہے گا۔
پھر کیسی ہے؟ایسی بھی بات نہیں اب جناب۔۔۔
در کی خاک چھاننا پڑتی ہے میاں۔ وہاں سے خدمت کا حق ادا نہیں ہوگا۔ہا ہا ہا ۔۔ جی جناب حاضرِ خدمت ہیں۔ ۔
ایسا موقع بھی آپ کو میری ذرا سی چُوک کی وجہ سے ملا، ورنہ مجال ہے کسی کی۔۔۔پھر کیسی ہے؟
آپ کو معلوم ہو گیا ہم نے کہاں سے تاڑا ہے؟!ایسا موقع بھی آپ کو میری ذرا سی چُوک کی وجہ سے ملا، ورنہ مجال ہے کسی کی۔۔۔
چھنوائیں گے تو چھان بھی لیں گے۔ ۔ ۔در کی خاک چھاننا پڑتی ہے میاں۔ وہاں سے خدمت کا حق ادا نہیں ہوگا۔
آپ کراچی تو تشریف لائیے پھر دیکھیے اہل کراچی کیا کیا نہیں چھنواتے!!چھنوائیں گے تو چھان بھی لیں گے۔ ۔ ۔
وہ تو یہاں بیٹھے بہت بہت کچھ چھنوا رہے ہیں۔ ۔ ۔آپ کراچی تو تشریف لائیے پھر دیکھیے اہل کراچی کیا کیا نہیں چھنواتے!!
آمان از دست "شہر قائد"!!وہ تو یہاں بیٹھے بہت بہت کچھ چھنوا رہے ہیں۔ ۔ ۔
افففف کی کہ دتا ای اوئے پا جی
میاں پہلوان تو خوب ہیں آپ۔ بس کراچی میں واقعی ایسے والے نہیں چلتےویسے تھوڑے بہت ”رستم “ ہم بھی ہیں لیکن ہم ایسے کو کراچی والے پہلوان نہیں مانتے۔۔۔
امجد میانداد بھائی، ہماری دلاری ادا بٹیا کو مت ستائیں۔ باقی ہم آپ کے حصے کی معذرت طلب کیے لیتے ہیں۔نیرنگ خیال ، فلک شیر ، ابن سعید!!!
بھائی لوگ اب دیکھ لیں ان کی باتیں، پھر مجھے کہتے ہیں کہ گوشا ہوتی ہے
اچھا خاصا ہے کمی کے عالم میں بھی۔ اللہ اللہ بڑھ جائے گا تو کیا ہوگا!