ہاہاہا محترمی فکرمند ہونے کی چنداں ضرورت نہیں، ہم نے صرف "تو کیا ہوگا" کا جواب دیادہشت گردی ۔ وہ بھی محفل پہ
سمجھنے کو سمجھ لیں پر میں نے دی نہیں۔۔۔دھمکی ۔۔۔
یہ تو اب بہانے ہیں کالا بکرا اور پیسے نہ دینے کے۔ وگرنہ فقیر کے پاس نظر لگنے کا توڑ بھی ہے۔ لیکن اس کی فیس الگ ہے۔نہیں جناب اتنے زیادہ نمبروں سے مجھے نظر لگنے کا خدشہ ہے، اسلئیے زیادہ سے زیادہ بھی بس 95٪ تک ہی جاتی ہوں
الحمدللہ سب خیر۔اور سب خیر ؟
بہانہ کیا، ہم صاف کہے دیتے ہیں، نہ کالا بکرا نہ کوئی پیسہ کچھ نہیں دینے والییہ تو اب بہانے ہیں کالا بکرا اور پیسے نہ دینے کے۔ وگرنہ فقیر کے پاس نظر لگنے کا توڑ بھی ہے۔ لیکن اس کی فیس الگ ہے۔
مفت مشورہ جو دے سکتا ہوں وہ یہی ہے کہ کالا ٹیکہ لگا لیا کریں۔
آہو، اُسی وقت سمجھ گئی تھیآپ کو معلوم ہو گیا ہم نے کہاں سے تاڑا ہے؟!
پھر بھی آپ نے وہ ثبوت ختم نہیں کیا اب تک!!آہو، اُسی وقت سمجھ گئی تھی
فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پتا چل گیا تو چل گیا۔۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے۔۔۔پھر بھی آپ نے وہ ثوبوت ختم نہیں کیا اب تک!!
دل کے بہلانے کو شمشاد بھائی خیال اچھا ہےصاف کہہ دیں ناں کہ پرس خالی ہے۔
دل کے بہلانے کو امراؤ کا خیال بھی بہت اچھا ہے یہ والا!فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پتا چل گیا تو چل گیا۔۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے۔۔۔
دل کے بہلانے کو امراؤ کا خیال بھی بہت اچھا ہے یہ والا!
مکھیاں گھات لگائے بیٹھی ہیں، منہ تھوڑا کھولیں
مکھیوں کی ہم سے نہیں بنتی زیادہ اس لیے وہ وہاں اذن دخول نہیں لیں گی!مکھیاں گھات لگائے بیٹھی ہیں، منہ تھوڑا کھولیں
غلط فہمیمکھیوں کی ہم سے نہیں بنتی زیادہ اس لیے وہ وہاں اذن دخول نہیں لیں گی!