مہدی نقوی حجاز
محفلین
خوش فہمی کہیے!غلط فہمی
خوش فہمی کہیے!غلط فہمی
فرق ہےخوش فہمی کہیے!
"فرق ہے" سے ایک بہت مزیدار لطیفہ یاد آ رہا ہے لیکن قابل نوشت نہیں ہے اس لیے چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ وہ سنا دیتا تو آپ آئندہ کسی کو یہ نہ کہتیں "فرق ہے"
کوئی بات نہیں، اور بہت ہیں بکرا لا کر دینے والے۔دل کے بہلانے کو شمشاد بھائی خیال اچھا ہے
لطیفے کو لطیفے والی لڑی میں ارسال کر دیں۔"فرق ہے" سے ایک بہت مزیدار لطیفہ یاد آ رہا ہے لیکن قابل نوشت نہیں ہے اس لیے چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ وہ سنا دیتا تو آپ آئندہ کسی کو یہ نہ کہتیں "فرق ہے"
فضول لوگ فضول باتاں"فرق ہے" سے ایک بہت مزیدار لطیفہ یاد آ رہا ہے لیکن قابل نوشت نہیں ہے اس لیے چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ وہ سنا دیتا تو آپ آئندہ کسی کو یہ نہ کہتیں "فرق ہے"
فضول سا ہو گا رہنے دیں۔۔۔لطیفے کو لطیفے والی لڑی میں ارسال کر دیں۔
یہ والا خیال بھی اچھا ہےکوئی بات نہیں، اور بہت ہیں بکرا لا کر دینے والے۔
اپنا تو یہی کاروبار ہے جو کہ خوب چلتا ہے۔
مجھے مل نہیں رہیلطیفے کو لطیفے والی لڑی میں ارسال کر دیں۔