ابن سعید
خادم
اب تو رشوت کی مقدار اور بھی بڑھ جائے گی کیوں کہ غمزدہ ایموٹ آئیکنز شامل کرنے کی اجازت نہیں ہے بچو جی!
اب تو رشوت کی مقدار اور بھی بڑھ جائے گی کیوں کہ غمزدہ ایموٹ آئیکنز شامل کرنے کی اجازت نہیں ہے بچو جی!
facebook اکاؤنٹ کا لنکآپ کیا چاہتی ہیں؟ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔
قدرے وضاحت کیجیے۔
منہ کی کتاب سے مراد کتاب چہرے، یا فیس بک اکاؤنٹ ہے۔
نام کا انتخاب بھی محترمہ کی صلاحیتوں کے عین مطابق ہے۔ آپ کو سمجھ جانا چاہئے۔
اوئی اللہ جی، یہ یہاں کہاں سے آ گئی
وضاحت ؟؟
مزےاور جس کا فیس بک اکاؤنٹ ہی نہ ہو وہ کیا کرے؟
دو آنکھیں، سات دانت، ایک عدد چوڑی سی ٹھوڑی، پچاس ساٹھ ہزار بال، منہ کے اوپر ایک لمبوتری ٹیڑھی اور باہر نکلی ہوئی ناک، ایک عدد گٹار کا لاکٹ، ایک کاندھا قمیص سے باہر نکلا ہوا اور بلا بلا بلا بلا۔۔۔
کیا اب بھی مزید وضاحت درکار ہے اس مارفولوجی کے بعد؟
اناٹومی؟؟؟؟؟؟درکار ہے ۔۔۔
تو وہ سنبھال کے رکھےاور کسی کا کانفڈینشل ہو تو؟!
تو وہی تو کر رہے ہیں۔
ہااااااااااااااااااااب تو رشوت کی مقدار اور بھی بڑھ جائے گی کیوں کہ غمزدہ ایموٹ آئیکنز شامل کرنے کی اجازت نہیں ہے بچو جی!
مجھےمنہ کی کتاب کی جگہ کتابی چہرہ کیسا رہے گا۔
جی ٹالک میں نے کبھی کھولا بھی نہیںاچھی بہنا مین تو فیس بک استعمال نہین کرتی۔۔! البتہ جی ٹالک پر میرا اکاؤنٹ موجود ہے وہ دیا جاسکتا ہے
یہ رونے والا ایموٹ آئیکن لگا کر رشوت کی مقدار مزید بڑھا لی گئی ہے!ہااااااااااااااااااا
یہ رونے والا ایموٹ آئیکن لگا کر رشوت کی مقدار مزید بڑھا لی گئی ہے!
اے پگلی پری، محفل میں بے شمار ہنستے مسکراتے شرارتی چلبلے ایموٹ آئیکنز بھی موجود ہیں، ان سے استفادہ کریں۔
اے پگلی پری، محفل میں بے شمار ہنستے مسکراتے شرارتی چلبلے ایموٹ آئیکنز بھی موجود ہیں، ان سے استفادہ کریں۔
اوہو کوئی بات نہیں بابا!!اوہ معذرت، مجھے معلوم نہیں تھا۔
اوہو کوئی بات نہیں بابا!!