منہ کی کتاب۔

کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اردو کو اردو میں ہی لکھیں نا کہ انگریزی میں،ساتھ ہی نستعلیق فونٹ میں لکھیں۔

دراصل اردو میں کوئ زیاده سرچ نھیں کرتا نا اسلئے اور میرے بلاگ میں میں نے اردو میں بھی بہت پوسٹس لکھے ھیں شاید آپ نے توجه نهيں دی
 

منصور مکرم

محفلین
998795_199356763573857_1810963279_n.jpg


کیا آپ اوپر کی تصویر میں لکھی ہوئی اردو دیکھ رہے ہیں۔:rolleyes:

کیسی نظر آرہی ہے۔۔۔!!!o_O

کیا آپ بھی فیس بک میں اسی طرح کی اردو لکھنا اور پڑھنا چاہتے ہیں؟:openmouthed::openmouthed::openmouthed:

اگر ہاں، تو ذیل کے دو روابط میں سے کسی ایک پر کلک کریں۔شکریہ

سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (اردو محفل پر پڑھیں)

سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو (میرے بلاگ پر پڑھیں)
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
دراصل اردو میں کوئ زیاده سرچ نھیں کرتا نا اسلئے اور میرے بلاگ میں میں نے اردو میں بھی بہت پوسٹس لکھے ھیں شاید آپ نے توجه نهيں دی
سر ورق پر تو انگریزی نما اردو دکھائی دی،

سرچنگ کا آسان حل ہے کہ ٹیگ میں الفاظ اردو کے ساتھ رومن اردو والے بھی دئے جائیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
دو آنکھیں، سات دانت، ایک عدد چوڑی سی ٹھوڑی، پچاس ساٹھ ہزار بال، منہ کے اوپر ایک لمبوتری ٹیڑھی اور باہر نکلی ہوئی ناک، ایک عدد گٹار کا لاکٹ، ایک کاندھا قمیص سے باہر نکلا ہوا اور بلا بلا بلا بلا۔۔۔
کیا اب بھی مزید وضاحت درکار ہے اس مارفولوجی کے بعد؟ :rolleyes:
:noxxx::noxxx::noxxx::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top