منہ کی کتاب۔

یہاں موجود بہت سے احباب یقیناً منہ کی کتاب میں بھی منہ چھپائے بیٹھے ہوں گے، میری درخواست ہے کہ سب اپنے اپنے اکاونٹ کا ربط یہاں شامل کریں۔
میری پروفائیل کا ربط یہ ہے۔
شکریہ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
کسی کو بھی ٹیگ کرنے کے لئے @ لکھ کر اُس کے بعد صارف کا نام لکھ دیجے۔

(جیسے@امراؤجان ادا)
جیسے امراؤ جان ادا

پوسٹ کے نیچے جو ٹیگز ہوتے ہیں وہ متعلقہ عنوانات (Labels) کے لئے ہوتے ہیں۔

مثلاً اس پوسٹ کے متعلقہ عنوانات "فیس بک"، "احباب کی آئی ڈیز" وغیرہ ہو سکتے ہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
1174940_159539080907909_1573086331_n.jpg

وضاحت ؟؟
 

دو آنکھیں، سات دانت، ایک عدد چوڑی سی ٹھوڑی، پچاس ساٹھ ہزار بال، منہ کے اوپر ایک لمبوتری ٹیڑھی اور باہر نکلی ہوئی ناک، ایک عدد گٹار کا لاکٹ، ایک کاندھا قمیص سے باہر نکلا ہوا اور بلا بلا بلا بلا۔۔۔
کیا اب بھی مزید وضاحت درکار ہے اس مارفولوجی کے بعد؟ :rolleyes:
 
Top